خاتون مچھلی کھانے کے بعد اپنے دونوں ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہوگئی

امریکی ریاست کیلیفورنیا میں انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا جب ایک خاتون مچھلی کھانے کے بعد اپنے ہاتھوں اور ٹانگوں سے محروم ہوگئیں۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 سالہ لورا بجارس اپنی ٹانگوں اور ہاتھوں سے اس وقت محروم مزید پڑھیں

راولپنڈی: غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کریک ڈاؤن ، 11 دفاتر گرادیے گئے

راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا۔ کمشنر راولپنڈی کی ہدایت پر غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن جاری ہے جس دوران چکری روڈ پر 11 غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے دفاتر مزید پڑھیں

اللہ نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی، گڈ ٹو سی یو آل مائی فرینڈز : چیف جسٹس کا آخری روز مکالمہ

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے ریٹائرمنٹ سے قبل بینچ میں آخری دن اپنے بیان میں کہا کہ اللہ کا شکر گزار ہوں جس نے مجھ سے ملک اور انصاف کی خدمت لی۔ چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال مزید پڑھیں

پیٹرول کی قیمت بڑھے گی یا برقرار رہے گی؟ نگران وزیراعظم نے اجلاس بلالیا

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اجلاس بلالیا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم نے آج دو اہم اجلاس طلب کیے ہیں جس میں سے ایک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور دوسرا بجلی مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر، فل کورٹ بنانے کا امکان

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواست آئندہ ہفتے سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ آج سبکدوش ہونے والے چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ نے درخواست پر حکم امتناع دیا مزید پڑھیں

کوئی شوکاز موصول نہیں ہوا، مجھے پارٹی سے کون نکال سکتا ہے؟ لطیف کھوسہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور ماہر قانون لطیف کھوسہ کا کہنا ہے پارٹی کی جانب سے کوئی شوکاز نہیں ملا، مجھے جماعت سے کون نکال سکتا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے پارٹی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے عمران مزید پڑھیں

الیکشن تاریخ کا معاملہ: صدر سے وفاقی وزیر کی ملاقات، وزارت قانون کا مؤقف بھی آگیا

صدر عارف علوی سے نگران وزیر قانون احمد عرفان سے ملاقات کی جس میں ملک میں عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت قانون کے مطابق ملک میں عام انتخابات کے حوالے سے ہونے والے مزید پڑھیں

الیکشن حلقہ بندیوں کے بعد فروری میں ہونگے: رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ فروری کے پہلے ہفتے میں انتخابات کی پیشگوئی کی ہے۔ جیونیوز کے پروگرام جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ فروری کے پہلے ہفتے میں مزید پڑھیں