جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس: پرویر الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کے مزید پڑھیں

انٹربینک میں ڈالر مزید سستا، اوپن مارکیٹ میں بھی قدر میں بڑی کمی

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز کاروبار کے دوران انٹربینک میں امریکی ڈالر پاکستانی روپے کے مقابلے میں 2 روپے 4 پیسے سستا ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 304.94 مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی شرط، اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں فارن کرنسی فرق ایک فیصد سے بھی نیچے آگیا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پر فارن کرنسی کی قیمت میں اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں فرق 0.7 فیصد کے برابر ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 307 روپے اور انٹر بینک میں 305 روپے کا ہے، انٹر مزید پڑھیں

دنیا سے مقابلے کیلئے ضروری ہے ان جیسی سہولیات اور ٹریننگ دی جائے: قومی ایتھلیٹ صاحب اسرا

ایشین گیمز ایتھلیٹکس اسکواڈ میں شامل پاکستانی ایتھلیٹ صاحب اسرا کا کہنا ہے کہ ہدف صرف پرسنل بیسٹ کو بہتر کرنا نہیں، فائنل تک جانا ہے۔ جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صاحبِ اسرا کا کہنا تھا کہ ایشین مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا بجلی چوری کیخلاف آپریشن اور بقایاجات کی ریکوری کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بجلی چوری کے خلاف آپریشن اور بقایاجات کی ریکوری کا فیصلہ کرلیا۔ نگران صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ضلع اور تحصیل کی سطح پر کمیٹیاں قائم کی جائیں گی، بجلی چوری اور مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: پرویز الٰہی کی بازیابی کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹادی گئی

لاہور ہائیکورٹ نے پرویزالٰہی کی حبس بے جا کی درخواست غیر مؤثر ہونے پر نمٹادی۔ عدالت نے درخواست نمٹاتے ہوئے کہا کہ افسران کے خلاف توہین عدالت کی درخواست الگ سے جاری رہےگی، پرویز الٰہی کو کسی بھی کیس میں مزید پڑھیں