میئر کراچی نے جماعت اسلامی کو شہر میں سیوریج نظام کی خرابی کا ذمہ دار قرار دیدیا

میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ایک بار پھر بلدیہ عظمیٰ کراچی میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت جماعت اسلامی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب اس شہر میں منافقت نہیں چلنے دوں گا اور ان مزید پڑھیں

مریم نواز کا رحیم یار خان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ ،گھروں کی بحالی کی یقین دہانی

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے رحیم یار خان کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کے دوران متاثرین کیلئے امداد کا اعلان کیا۔ مریم نواز نے رحیم یار خان کے سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا جہاں انہوں نے لیاقت مزید پڑھیں

کراچی: بچوں سے زیادتی کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

کراچی میں کمسنوں سے زیادتی کرنے والے ملزم کو 5 روزہ ریمانڈ پرپولیس کے حوالے کردیا گیا۔ 2 روز قبل کراچی کے علاقے قیوم آباد میں کمسن بچیوں سے زیادتی کے ملزم کو گرفتار کیا گیا تھا۔ ایس ایس پی مزید پڑھیں

ریاست ہرسال سیلاب میں قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی، فیلڈ مارشل

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سیلاب متاثرین کی دوبارہ آبادکاری اور بحالی میں مکمل تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ ریاست ہرسال قیمتی جانوں اور املاک کے نقصان کی متحمل نہیں ہو سکتی۔ پاک فوج مزید پڑھیں

شیخوپورہ کی 3 ملوں پرچھاپے، گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد

شیخوپورہ کی 3 ملوں پرچھاپے کے دوران گندم کی ساڑھے 17 ہزار بوریاں برآمد کرلی گئیں۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کے مطابق شیخوپورہ میں شرق پور اور نارنگ منڈی میں 3 ملوں پرچھاپہ مارا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ چھاپے کے مزید پڑھیں

فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فیڈرل کانسٹیبلری کا ہیڈکوارٹر پشاور سے اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت سی ڈی اے ہیڈکوارٹر میں اہم اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری، مزید پڑھیں

’ججوں کے میٹر چالو رہتے‘، خواجہ آصف اور سعد رفیق اشرافیہ کی مراعات پر پھٹ پڑے

وزیر دفاع خواجہ آصف اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے ریٹائرڈ ججز کی سکیورٹی کے لیے سپریم کورٹ کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ دو مزید پڑھیں

مظفر گڑھ میں سیلابی پانی پر کٹ لگانے پر جھگڑا، ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال

مظفر گڑھ کی تحصیل علی پور کے علاقے خیر سادات میں سیلابی پانی پر کٹ لگانے پر جھگڑا ہوگیا۔ جھگڑے کے دوران فریقین کی جانب سے ڈنڈوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا جس کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا مزید ہاریوں کو بینظیر کارڈ اور سولر پینل دینےکا فیصلہ، سولر لینے کا طریقہ کیا ہے؟

کراچی: سندھ حکومت نے مزید ہاریوں کو بینظیر ہاری کارڈ اور سولر پینلز دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر زراعت سندھ محمد بخش مہر کا کہنا ہے کہ سندھ میں مزید 80 ہزار ہاریوں کی رجسٹریشن مکمل ہو چکی ہے مزید پڑھیں