خیبرپختونخوا: 90 ہزار سے زائد افغان مہاجرین کی طورخم بارڈر سے واپسی ہوگئی

وفاقی حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو اپنے ملکوں کو واپس بھیجے جانے کے فیصلے کے مطابق اب تک 90 ہزار سے زیادہ افغان مہاجرین طورخم بارڈر سے واپس جاچکے ہیں۔ وفاقی حکومت کے غیر قانونی مزید پڑھیں

’ڈپریشن مذہب سے دوری نہیں’، مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر زارا نور کا اظہار افسوس

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے عالمِ دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور کہا کہ ہمیں سمجھ جانا چاہیے کہ ڈپریشن دین سے دوری نہیں ہے اور مولانا طارق جمیل کے بیٹے اس مزید پڑھیں

سائفر کیس: ایف آئی اے نے مزید 5 گواہ پیش کردیے، بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے

راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے سائفر کیس میں مزید 5 گواہان کو عدالت میں پیش کردیا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں سائفر سے متعلق کیس کی سماعت خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نےکی جس دوران کمرہ مزید پڑھیں

نیب ترامیم کیس پروسیجر ایکٹ کے تفصیلی فیصلے سے مشروط، ٹرائل کورٹس کو ریفرنسز پر حتمی فیصلے روک دیا گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کوپریکٹس اینڈپروسیجر ایکٹ کے تفصیلی فیصلے سے مشروط کرتے ہوئے ٹرائل کورٹس کو نیب ریفرنسزکے حتمی فیصلے سے روک دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

شیخ رشید کے سیل میں چوہے چھوڑے گئے اور وہاں پر مکھیاں بھی تھیں: لطیف کھوسہ

سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے دعویٰ کیا ہےکہ شیخ رشید کو چپیڑیں ماری گئیں اور سیل میں چوہے چھوڑے گئے۔ لاہور میں سپریم کورٹ رجسٹری کے باہر میڈیا سے گفتگو میں لطیف کھوسہ نے لاپتا ہونے کے دوران مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی لندن کو پیسے دیکر بائیکاٹ کا کہہ رہی ہے: ایم کیو ایم پاکستان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی لندن کو پیسے دے کر بائیکاٹ کی کال دینے کا کہہ رہی ہے کیونکہ پیپلزپارٹی کراچی پر قبضہ کرنا چاہتی ہے۔ کراچی کے علاقے لیاقت مزید پڑھیں

یکم نومبر کے بعد غیر قانونی تارکین وطن کے انخلا کیلئے جامع آپریشن ہوگا: وزیر داخلہ

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کے لیے یکم نومبر 2023 کے بعد جامع آپریشن ہو گا۔ حکومت پاکستان کی جانب سے غیر قانونی غیر ملکیوں مزید پڑھیں

پاکستان میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت میں ایک روز باقی

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے ملک چھوڑنے کی مہلت ختم ہونے میں صرف ایک دن باقی ہے۔ غیر قانونی طور پر پاکستان میں رہنے والوں سے متعلق حکام واضح کرچکے ہیں کہ 31 اکتوبر تک مزید پڑھیں

پاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن کا فلسطین کی صورتحال پراقوام متحدہ کو خط

کراچی: پاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن نے فلسطین کی صورتحال پراقوام متحدہ کوخط لکھ دیا۔ پی پی اے کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہےکہ غزہ میں 10لاکھ سے زائدافرادکے بھوک سے مرنےکا خطرہ ہے، غزہ میں مزید پڑھیں