کراچی: مختلف علاقوں سے سر اور 2 دھڑ ملنے کا واقعہ، لاشوں کی شناخت ہوگئی

کراچی کے علاقوں مغل ہزارہ گوٹھ اور نارتھ ناظم آبادسے ملنے والے دونوں انسانی دھڑکی شناخت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق 2 روز قبل نارتھ ناظم آباد بلاک ایل اور گلستان جوہربلاک 4 مغل ہزارہ گوٹھ میں گھر سے ملنے والے مزید پڑھیں

آج سے 7 اکتوبر تک پنجاب کے بیشتر اضلاع میں بارشوں کا الرٹ جاری

لاہور: پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے آج رات سے7 اکتوبر تک پنجاب کے بیشتراضلاع میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے۔ ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق مغربی ہوائیں صوبے کے بالائی علاقوں میں داخل ہوچکی ہیں جس کی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں احتجاج کرنے والے مقبوضہ کشمیرکی 3 نسلوں کی جدوجہد پر غورکریں: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے آزاد کشمیر میں ہونے والے احتجاج پر بیان جاری کردیا۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ آزاد کشمیر میں احتجاج کرنے والے مقبوضہ کشمیرکی 3 نسلوں مزید پڑھیں

کراچی: ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر آنے پرپابندی کیخلاف شہری کی درخواست قابل سماعت قرار

کراچی: ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر جانے پر پابندی کے خلاف شہری کی درخواست قابل سماعت قرار دے دی گئی۔ کراچی کی کنزیومر کورٹ جنوبی میں ہوٹل میں شلوار قمیض پہن کر آنے پر پابندی کے خلاف دائر درخواست مزید پڑھیں

پنجاب میں سفارش اور دھاندلی کو فل اسٹاپ لگا دیا: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے پنجاب میں سفارش اور دھاندلی کو فل اسٹاپ لگایا، آج صوبے کے تعلیمی اداروں میں نا پوزیشن بکتی ہے اور نا ہی میرٹ کی پامالی ہوتی ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کا یونیورسٹی آف مزید پڑھیں

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کیلئے حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفر آباد پہنچ گئی

آزاد کشمیر: عوامی ایکشن کمیٹی سے مذاکرات کے لیے حکومتی مذاکراتی ٹیم مظفر آباد پہنچ گئی۔ آزاد کشمیر میں جاری احتجاج کو مذاکرات سے حل کرنے کے لیے وزیراعظم آزاد کشمیر، رانا ثنااللہ، طارق فضل چوہدری، احسن اقبال، سردار یوسف، مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کی ہدایات، پاکستان نے سیلاب سے نقصانات کا نظرثانی شدہ ابتدائی تخمینہ تیار کرلیا

وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ہدایات پر صوبوں میں سیلاب سے ہونے والے نقصانات کا نظرثانی شدہ ابتدائی تخمینہ تیار کر لیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں اور پاکستانی حکام مزید پڑھیں

سیلاب پر فوری امداد نہیں مانگیں گے، کوشش ہے اپنے زور بازو پر معاملات ٹھیک کریں: وزیر خزانہ

پشاور: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سیلابوں سےمتعلق فیصلہ کیا ہےکہ فوری طور پر امداد نہیں مانگیں گے اور کوشش ہےکہ اپنے زور بازو پر معاملات ٹھیک کریں۔ پشاور میں پاکستان بزنس سمٹ سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

شہباز شریف نے عالمی منظر نامے پر توقعات سے بڑھ کر پاکستان کا وقار بلند کیا

اسلام آباد: ایک وقت تھا جب ناقدین وزیرِاعظم شہباز شریف کو محض ’’فگر ہیڈ‘‘ رہنما سمجھتے تھے جو پاکستان کی طاقتور اسٹیبلشمنٹ کی ڈکٹیشن پر عمل کرتے ہیں، لیکن تمام تر باتوں کے باوجود شہباز شریف اب دنیا کے اسٹیج مزید پڑھیں