جے یو آئی (ف) کے وفد کی یوسف رضا گیلانی سے ملاقات، سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر تبادلہ خیال

ملک میں عام انتخابات قریب ہوتے ہی سیاسی جوڑ توڑ بھی عروج پر پہنچ گیا۔ رپورٹس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام (ف) پنجاب کے پارلیمانی بورڈ کے وفد نے ملتان پیپلزپارٹی کے وائس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی رہائش گاہ مزید پڑھیں

رحیم یار خان: الیکشن میں حصہ لینے والے 5 پی ٹی آئی امیدواروں کیخلاف مقدمات درج

رحیم یار خان میں الیکشن میں حصہ لینے والے 5 پی ٹی آئی امیدواروں کے خلاف نصف درجن سے زائد مقدمات درج کرلیے گئے۔ جن پی ٹی آئی امیدواروں کے خلاف مقدمات درج کیے گئے ہیں ان میں چوہدری جاوید مزید پڑھیں

کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے کئی دکانیں جل گئیں، کروڑوں روپے کا نقصان

کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگنے سے کئی دکانیں جل گئیں اور کروڑوں روپے کا نقصان ہوگیا۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ آگ ڈک کے ذریعے پہلی منزل پر بھی پہنچی تھی، آگ سے متعدد دکانوں مزید پڑھیں

ہم سے بھی انتخابی نشان لینے کا سوچا جارہا ہے: امیر حیدر ہوتی

مردان: عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی نے کہا ہےکہ ایک جماعت سے انتخابی نشان لینے کے بعد ہم سے بھی نشان لینے کا سوچا جارہا ہے۔ مردان میں تنظیمی اجلاس سے خطاب میں خیبرپختونخوا کے مزید پڑھیں

آئی پی پی نے بہت بڑا مطالبہ کیا جس کے بعد ان سے فیصلہ کن مذاکرات نہیں ہوئے: خرم دستگیر

مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی(آئی پی پی) کے قائدین کو ایڈجسٹ کر سکتے ہیں مگر ان کے بڑے ایجنڈے پر گفتگو کرنا ابھی باقی ہے۔ ایک بیان میں خرم دستگیر نے مزید پڑھیں

لاہور: امیدواروں کے کاغذات کی جانچ جاری، کم عمری پر این اے 125 سے ایک امیدوار کے کاغذ مسترد

لاہور کے مختلف حلقوں میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال شروع ہوگئی۔ پہلے روز مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز اور پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے کاغذات چیک کیے گئے جب کہ این اے 125 سے مزید پڑھیں

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی کا الیکشن میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفند یار ولی نے انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ عوامی نیشنل پارٹی نے اسفند یار ولی کے الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تصدیق کی ہے۔ اے این پی کا کہنا مزید پڑھیں