رمضان پیکج کی تقسیم 20 روزوں تک جاری رہےگی: وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ رمضان پیکج کی آج پنجاب کے ہرضلع میں تقسیم شروع کردی جائےگی جو 20 رمضان تک جاری رہے گی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عظمیٰ بخاری نے کہا مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کےحجم میں 5 ارب کا اضافہ،گھی سستا ہوگیا

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کے حجم میں 5 ارب روپے اضافے کی منظوری کے بعد گھی 30 روپے فی کلو سستا کردیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر رمضان پیکج کے حجم میں 5 ارب مزید پڑھیں

اورنگزیب خان مشیرخزانہ بننے پرکابینہ کمیٹیوں کی سربراہی سے محروم ہوجائینگے

اسلام آباد: اورنگزیب خان مشیرخزانہ بننے پرکابینہ کمیٹیوں کی سربراہی سے محروم ہوجائیں گے۔ اورنگزیب خان کا خزانہ کا مشیریا معاون خصوصی بننےپر فیصلہ سازی میں کردار محدود ہوجائےگا کیونکہ عدالتی فیصلےکے تحت غیر منتخب مشیر یا معاونین کابینہ کمیٹیوں مزید پڑھیں

کابینہ کی تشکیل میں تاخیر، اہم سمریوں اور فیصلہ سازی کے امور میں تعطل

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کی تشکیل میں تاخیر سے اہم حکومتی فیصلہ سازی کے امور تعطل کا شکار ہوگئے ہیں۔ کابینہ کی عدم تشکیل کے باعث متعدد اہم سمریاں منظوری کی منتظر ہیں جب کہ کابینہ کی عدم تشکیل کے مزید پڑھیں

2024 کے انتخابات میں ووٹ ڈلوانے میں برادریوں کا اثر و رسوخ کم ہوا: سروے میں انکشاف

2024 کے انتخابات میں ووٹ ڈلوانے میں برادریوں کا اثرورسوخ کم ہوا ہے۔ گیلپ پاکستان کے ایگزٹ پول سروے میں انکشاف کیا گیا کہ 52 فیصد پاکستانیوں نے جسے ووٹ دیا اس کا فیصلہ خود کیا۔ اس کے علاوہ 48 مزید پڑھیں

جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

جسٹس نعیم اختر افغان نے سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس نعیم افغان سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔ جسٹس مزید پڑھیں

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر کو نام تجویز کر دیے

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی تقرری کے لیے صدر مملکت آصف علی زرداری کو نام تجویز کر دیے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے 19 اراکین کی بطور وفاقی وزرا تقرری کی تجویز دی ہے۔ شہباز شریف کی جانب سے مزید پڑھیں