شادی سے 4 دن پہلے باپ نے بیٹی کو پولیس کے سامنے گولی مار کر قتل کردیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر گوالیئر میں باپ نے پسند کی شادی کی خواہش کا اظہار کرنے والی بیٹی کو اس کی شادی سے 4 دن قبل قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقتول بیٹی گھر والوں کی پسند مزید پڑھیں

لاس اینجلس میں بدترین آتشزدگی، تاریخ میں پہلی مرتبہ آسکرز کی تقریب منسوخ ہونیکا امکان

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں لگی بدترین آگ کے سبب تاریخ میں پہلی مرتبہ آسکرز ایوارڈ کی تقریب منسوخ ہونے کا امکان ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کےمطابق لاس اینجلس کی صورت حال کو مد نظر مزید پڑھیں

یووراج سنگھ کے والد پستول لیکر کپل دیو کو جان سے مارنے ان کے گھر کیوں گئے تھے؟

سابق بھارتی کرکٹر یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے حیران کن انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک بار سابق کپتان کپل دیو کو جان سے مارنے ان کے گھر پستول لے کر پہنچ گئے تھے۔ یوگراج سنگھ نے 81-1980 مزید پڑھیں

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے، ممکنہ سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو: جاپان کے جنوب مغربی علاقے کویوشو میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کی شدت 6.9 ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کی مزید پڑھیں

امریکی تاریخ کی سب سے مہنگی آفت، لاس اینجلس آگ سے نقصان کا ابتدائی تخمینہ 150ارب ڈالر

امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں تاریخ کی خوفناک ترین آگ لگی جسے اب امریکی تاریخ کی سب سے مہنگی آفت قرار دیا جا رہا ہے۔ امریکی تاریخ میں اس آگ کو سب سے مہنگی آفت قرار دیا جا مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان سے عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پرپابندیوں کا بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پرپابندیوں کا بل منظور کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان نے عالمی فوجداری عدالت کے اہلکاروں پر اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یواف مزید پڑھیں

جاپان: طالبہ نے نظر انداز کیے جانے پر ہتھوڑے سے حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا

ٹوکیو: جاپان کی ایک یونیورسٹی میں طالبہ نے نظر انداز کیے جانے پر ہتھوڑے سے حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا۔ غیر ملکی میڈیا ے مطابق جاپان کےدارالحکومت ٹوکیو کی ایک یونی ورسٹی میں ایک لڑکی نے کلاس روم مزید پڑھیں

ایران میں گزشتہ سال 901 افراد کو مبینہ طور پر سزائے موت دی گئی: اقوام متحدہ

جنیوا: اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں گزشتہ سال 901 افراد کو مبینہ طور پر سزائے موت دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ان میں سے تقریباً 40 افراد کو گزشتہ سال مزید پڑھیں