گوجرانولہ۔ق لیگ کے راہنما مہر کاشف اور گن مین کے قتل کی ایف آئی آر درج کر لی گئی

گوجرانوالہ: ق لیگی رہنما مہر کاشف اور اس کے گن مین کے قتل کا معاملہ تھانہ صدر میں مہر کاشف کی بیوی کی مدعیت میں قتل اورڈکیتی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ،ملزم عامر نے کاروبار مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔ صدر آرائیں برادری مہر کاشف اپنے سیکیورٹی گارڈ سمیت قتل۔ ملزمان فرار

گوجرانوالہ: گوجرانوالہ میں مسلم لیگ ق کا راہنما اور ذاتی محافظ قاتلانہ حملہ میں جاں بحق ہوگئے۔ سی پی او نے ملزمان کی فوری گرفتاری کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔ صدر ارائیں برادری مہر کاشف صدیق چند روز قبل مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔پی ٹی آئی کے راہنماؤں کا چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان کی 100روزہ کارکردگی پر بھرپور اعتماد ۔

گوجرانوالہ:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماﺅں سابق ضلعی صدر رانا نعیم الرحمن خاں،رانا ساجد علی شوکت ،جواد حسن خاں منج،نعمان اﷲ چٹھہ ، رانا محمد الیاس،رانا ساجد اﷲ خاں،ارشاد اﷲ سندھو نے چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان کی سو مزید پڑھیں

لاہور۔وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی شیخ عامر رحمان سے خصوصی ملاقات شہر کے اہم معاملات پر بات چیت۔

لاہور.وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان کی ملاقات، حکومتی معاملات پر گفتگو۔شیخ عامر رحمان نے وزیر اعلیٰ کو بتایا کہ اُن کے دورہ گوجرانوالہ کو شہری حلقوں کی جانب سے بھرپور پذیرائی مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔ کمیٹیوں کی تشکیل کا ٹاسک بھی چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان کے حوالے

گوجرانوالہ: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے چیئرمین جی ڈی اے شیخ عامر رحمان کی ملاقات،انتظامی وسیاسی امور پر بات چیت ،گورنر نے گوجرانوالہ میں کمیٹیوں کی تشکیل کا ٹاسک شیخ عامر رحمان کو سونپ دیا۔وہ تمام اسٹیک ہولڈرز سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نندی پور میں سنکیس، مرچیں اور جعلی کیچب بنانے والی فیکٹریاں پکڑ لیں

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ویجیلنس ٹیموں نے نند ی پور میں 2 سنیکس یونٹس، مرچ مصالحہ فیکٹری اور کیچپ یونٹ سیل کردیئے ۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کیپٹن (ر) عثمان کے مطابق غلط لیبلنگ کرنے پر واہگہ فوڈز اورہیرا کلاس فوڈز مزید پڑھیں

بھکاری مافیا گوجرانوالہ میں بچوں کی خریدوفروخت میں‌ ملوث کیسے ملوث ہے؟ انکشافات جان لیں

گوجرانوالہ میں خواتین اور کم عمر پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار ہے جبکہ مافیا میں ملوث افراد بچوں کی خریدو فروخت میں بھی ملوث ہیں اور شہر کے اہم مقامات پر بھکاریوں کو کھڑا کرنے کے ریٹ مقرر کئے جاتے مزید پڑھیں

پاکستان میں دنیا کی تیسری بڑی آئل ریفائنری تعمیر کی جائے گی، تفصیلات جان لیں

گوادر پاکستان میں دنیا کی تیسری بڑی آئل ریفائنری تعمیر کی جائے گی، سعودی عرب کی جانب سے بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں تعمیر کی جانے والی آئل ریفائنری دنیا کی تیسری بڑی آئل ریفائنری ہوگی۔ تفصیلات کے پاکستان مزید پڑھیں

جی ڈی اے کرپشن سکینڈل: محکمہ اینٹی کرپشن کو سینئرافسران کے خلاف ثبوت مل گئے، مزید جان لیں

کرپشن سکینڈل میں ملوث سینئر افسروں کے خلاف اینٹی کرپشن نے واضح ثبوت اور شواہد حاصل کرلئے ، ملزموں کے مختلف رہائشی کالونیوں میں مہنگے پلاٹس اور پراپرٹیز کا انکشاف ہواہے اورانکے بیرون ملک جانے اور جائیداد کی خریدو فروخت مزید پڑھیں

30سال سے زائد عمر میں ماں بننا کیوں فائدہ مند؟ سائندانوں نے حیران کن تحقیق کے نتائج جاری کر دیے

سائنسدانوں کے مطابق 30 سے 40 سال کے درمیان کی عمر میں جنم دینے والی ماؤں کے بچے زیادہ صحت مند اور ذہین ہوتے ہیں۔ میٹرو کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ کے بائیو ڈیموگرافی اینڈ سوشل بائیولوجی نامی جرنل میں مزید پڑھیں