پاکستان کی فیٹف نکات پورے کرنے کی کوششوں کو سراہتے ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے پاکستان کے ایف اے ٹی ایف نکات پورے کرنے کی کوششوں کو سراہا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کی فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے نکات مزید پڑھیں

چین کورونا کی ابتدا سے متعلق تحقیقات میں دوبارہ تعاون کرے: ڈبلیو ایچ او

عالمی ادارہ صحت نے چین پر ایک بار پھر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بیجنگ کورونا کی ابتدا سے متعلق تحقیقات میں دوبارہ تعاون کرے۔ سربراہ ڈبلیو ایچ او نے کہا ہے کہ دنیا میں لاکھوں افراد وبا سے مزید پڑھیں

برطانیہ نے افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے پر رضامندی ظاہر کردی

برطانیہ نے افغانستان میں طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے پر رضامندی ظاہر کردی۔ برطانوی وزیردفاع بین ویلس نے مقامی اخبار کو انٹرویو دیا اور کہا کہ طالبان نے افغانستان میں حکومت بنائی تو ان کے ساتھ کام کرنے کیلئے مزید پڑھیں

بحرین: کورونا کے باعث مزید 16 ممالک کے شہریوں کا داخلہ بند

بحرین نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے مزید 16 ممالک سے مسافروں کے داخلے پر پابندی لگادی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جن ممالک سے مسافروں کی آمد پر پابندی لگائی گئی ان میں تیونس، ایران، عراق، میکسیکو، مزید پڑھیں

گنگولی اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں رنبیر کو دیکھنے کے خواہشمند

بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ اِن انڈیا (بی سی سی آئی) کے صدر اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی نے اپنی زندگی پر فلم بنائے جانے کی تصدیق کی ہے۔ بھارتی میڈیا سے گفتگو کے دوران سارو مزید پڑھیں

مودی سرکار نے عیدالاضحیٰ پر جانور کے ذبح پر پابندی پر غور شروع کردیا

دنیا کو سالانہ اربوں روپے کا گوشت برآمد کرنے والے بھارت نے عیدالاضحیٰ سے پہلے مذہب کے نام پر جانور ذبح کرنے پر پابندی پر غور شروع کردیا۔ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار بھارت کی مودی سرکار مزید پڑھیں

دھوکا دہی کا کیس: سلمان خان اور ان کی بہن کو پولیس نے طلب کرلیا

پولیس نے بالی وڈ اسٹار سلمان خان کو بہن الویرا سمیت طلب کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کو مبینہ طور پر دھوکا دہی کے مقدمے میں بہن الویرا اور ان کی چیریٹی’ہیومن بینگ ‘سے منسلک 7افراد سمیت مزید پڑھیں

طالبان کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا، افغان صدر کا اعلان

افغانستان کے صدر اشرف غنی افغانستان میں خونریزی اور تباہی کا الزام طالبان پر ڈال دیا۔ کابل میں افغان صدر نے کابینہ اجلاس سے خطاب کیا اور الزام عائد کیا کہ افغانستان میں خونریزی اورتباہی کے ذمہ دارطالبان ہیں۔ انہوں مزید پڑھیں