لیسٹر ہندومسلم کشیدگی:’میچ تو 70سال سے کھیلےجا رہے، چھوٹے سے گروہ نے مسئلہ پیدا کیا‘

پاک بھارت کرکٹ میچ کے بعد سے جاری انگلینڈکے شہر لیسٹر میں جاری کشیدگی کم نہ ہو سکی۔ مختلف علاقوں سے برطانیہ کے شہر لیسٹر میں منتقل ہونے والے افراد تاحال خوف کا شکار ہیں، ان فسادات نے کئی دہائیوں مزید پڑھیں

پاکستان میں سیلابی صورتحال پر عالمی برادری کی نظر ہے: ڈائریکٹر امریکی تحقیقاتی ادارہ

امریکی تحقیقی ادارے کے ڈائریکٹر برائے ساؤتھ ایشیا اور معروف صحافی مائیکل کوگل مین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں سیلاب کی صورت حال پر عالمی برادری کی نظر ہے۔ مائیکل کوگل مین کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی مزید پڑھیں

روس میں شمولیت کیلئے یوکرین کے متعدد علاقوں میں ریفرنڈم کا اعلان

روس کے زیرِ کنٹرول یوکرین کے علاقوں ڈونباس، خیرسون اور زاپوریزیا نے روس میں شمولیت کے لیے 23 سے 27 ستمبر کو ریفرنڈم کرانے کا اعلان کر دیا۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے کہا ہے کہ شروع سے کہتے مزید پڑھیں

برطانیہ: پاک بھارت میچ کے باعث ہندو مسلم کشیدگی لیسٹر سے برمنگھم تک پہنچ گئی

برطانیہ کے شہر مشرقی لیسٹر میں 15 ستمبر کے روز پاک بھارت میچ کے دوران شروع ہونے والی ہندو مسلم کشیدگی برمنگھم سٹی سینٹر تک پہنچ گئی۔ ایشیا کپ میں پاک بھارت میچ کے بعد پاکستانی برٹش اور بھارتی برٹش مزید پڑھیں

ملکہ الزبتھ دوم کا تابوت بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر ہال پہنچا دیا گیا

آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کا تابوت بکنگھم پیلس سے ویسٹ منسٹر ہال پہنچا دیا گیا۔ ملکہ کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے برطانوی فوج کی پریڈ ، ہائیڈ پارک میں توپوں کی سلامی پیش کی گئی، دعائیہ تقریب مزید پڑھیں

بھارت: گجرات فسادات کے متاثرین کی حامی سماجی کارکن کی ضمانت منظور

بھارت میں جھوٹے الزامات کے تحت گرفتارانسانی حقوق کی علمبردار اور گجرات فسادات کے متاثرین کے حق میں آواز بلند کرنے والی سماجی کارکن تیستا سیتلواد کی ضمانت کی درخواست بھارتی سپریم کورٹ نے منظورکرلی۔ تیستا سیتلواد کو 2002 کے مزید پڑھیں