ملتان: نوجوان نے لڑکی کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

ملتان میں نوجوان نے سڑک پر لڑکی کو گولی مار کر قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق جناح روڈ پر نوجوان نےلڑکی کو فائرنگ کرکےقتل کردیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان نےلڑکی کو قتل کرنے کےبعد مزید پڑھیں

راولپنڈی میں لرزہ خیز واردات، باپ کے ہاتھوں دو بیٹیاں قتل

راولپنڈی کے علاقے ٹینچ بھاٹہ میں باپ نے دو بچیوں کو قتل اور بیوی کو زخمی کردیا۔ ریسکیو حکام کے مطابق ریسکیو ٹیم نے طبی امداد کے بعد زخمی خاتون کو اسپتال منتقل کر دیا۔ دوسری جانب پولیس کا کہنا مزید پڑھیں

ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ 3 فیصد کمی

اسلام آباد: ملک میں گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر 3 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔ آل پاکستان آٹومینو فیکچررز ایسوسی ایشن کے اعداد و شمارکے مطابق مالی سال 2024 میں ملک میں گاڑیوں مزید پڑھیں

وزیر دفاع خواجہ آصف کے اسد قیصر پر تاک تاک کر نشانے، میسنا قرار دے دیا

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو میسنا قرار دے دیا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اسد قیصر جب اسپیکر تھے تو انہوں نے کسی رکن مزید پڑھیں

بلوچستان میں مون سون کے دوران معمول سے زائد بارشوں کی پیشگوئی

کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں اس سال مون سون کے دوران معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مون سون کی ہوائیں بلوچستان میں داخل ہوچکی ہیں ، جولائی سے شروع ہونے والا مون مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کے افسران کا اسمگلروں کی سہولت کاری میں ملوث ہونے کا انکشاف

لاہور: پنجاب پولیس کے 45 افسران اور اہلکار مبینہ طورپر منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث اور اسمگلر وں کے سہولت کار نکلے۔ آئی جی پنجاب کے مراسلے نے پنجاب پولیس کے افسران اور اہلکاروں کا بھانڈاپھوڑ دیا۔ آئی جی پنجاب مزید پڑھیں

راولپنڈی : بارانی یونیورسٹی میں طالب علم کو جنسی ہراساں کرنے کا واقعہ، مقدمہ درج

راولپنڈی : بارانی یونیورسٹی میں طالب علم کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یونیورسٹی انتظامیہ نے بھی واقعے پر 5 رکنی انکوائری کمیٹی بھی بنا دی ہے جس میں ڈاکٹر عرفان مزید پڑھیں