فیصل آباد: گھر سے ایک کروڑ 80 لاکھ مالیت کے زیورات چرانے والی نوکرانی گرفتار

فیصل آباد: پولیس نے گھر سے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چرانے والی نوکرانی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ کی نشاندہی پر چوری شدہ زیوارت بھی برآ مد کر لیے گئے۔ پولیس ترجمان کے مزید پڑھیں

کراچی کے علاقے کلفٹن میں مبینہ پولیس مقابلہ، 4 ملزمان ہلاک

کراچی کے پوش علاقے کلفٹن میں اسنیپ چیکنگ کےدوران مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کراچی کے علاقے کلفٹن گندا نالہ اسٹاپ پر اسنیپ چیکنگ کے دوران مسلح ملزمان اور پولیس مزید پڑھیں

مردان: ناکہ بندی کے دوران نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

مردان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ مردان کے علاقے تخت بائی میں پیش آیا جہاں اے ایس آئی نے ناکہ بندی کے دوران 2 موٹرسائیکل سواروں کو رکنے کا مزید پڑھیں

ملتان: گھر کی چھت پر کھڑا نوجوان نامعلوم سمت سے آنیوالی گولی لگنے سے جاں بحق

ملتان میں گھر کی چھت پر کھڑا نوجوان نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کا بتانا ہے کہ واقعہ ملتان کے علاقے شاہ ٹاؤن میں گزشتہ رات 12 بجے پیش آیا۔ پولیس کے مزید پڑھیں

دنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلام

دنیا میں پہلی بار ایک روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ لاکھوں ڈالرز میں نیلام ہوئی ہے۔ آئی ڈا نامی انسان نما روبوٹ کی تیار کردہ پینٹنگ نے نئی تاریخ رقم کی ہے۔ اس روبوٹ نے معروف کمپیوٹر سائنسدان ایلن تورنگ مزید پڑھیں

غیر حاضری کیوں لگائی؟ پنجاب پولیس کانسٹیبل نے سینئر افسر کو قتل کرکے خودکشی کرلی

شیخوپورہ: فاروق آباد پولیس ہیڈ کواٹرز میں ڈیوٹی چیکنگ پر جھگڑے میں 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق سکیورٹی افسر انسپکٹر نے کانسٹیبل کی غیر حاضری لکھوائی جس پر جھگڑا ہوگیا، اس دوران کانسٹیبل نے انسپکٹر کو مزید پڑھیں

بنوں: پولیس اسٹیشن اور چوکی پر حملہ، ایک اہلکار زخمی، ملزمان فرار

بنوں میں رات گئے مسلح حملہ آوروں نے احمد زئی پولیس اسٹیشن اور مزنگہ پولیس چوکی پر حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق پہلے حملے میں ایک پولیس اہلکار زخمی اور دوسرے حملے میں پولیس چوکی پر لگے تھرمل کیمرے کو مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں خواجہ سرا کی ویڈیو وائرل کرنے پر پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج

پشاور میں خواجہ سرا کی نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پیکا ایکٹ کے تحت خیبرپختونخوا میں پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آے کے سائبر کرائم ونگ کے حکام کے مطابق خواجہ سرا کی درخواست پر مزید پڑھیں

جیکب آباد: مسافر کوچ اور منی ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق، 18 زخمی

جیکب آباد میں مسافر کوچ اور منی ٹرک میں ٹکر سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے صادق آباد جارہی تھی کہ اسے ٹُھل کے گرڈ اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا جہاں مسافرکوچ مزید پڑھیں

پی آئی اے ملازم 16 موبائل فون جسم سے باندھ کر کینیڈا سے اسلام آباد لے آیا

کراچی: قومی ائیر لائن پی آئی اے کا ایک فضائی میزبان کینیڈا سے اسلام آباد کی پرواز میں 16 نئے موبائل فون جسم کے ساتھ باندھ کر لے آیا۔ پی آئی اے کا ایک ملازم کینیڈا سے اسلام آباد کی مزید پڑھیں