اے این ایف کی کارروائیاں، 70 کروڑ روپے مالیت کی منشیات برآمد، 15 ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف 10کارروائیاں کیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مختلف کارروائیوں میں 70 کروڑ روپے کی 37 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے 15 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ ترجمان مزید پڑھیں

کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق نارتھ ناظم آباد میں کے ڈی اے پل کے قریب ڈکیتی کے دوران فائرنگ سے 40سالہ انیس نامی شخص زخمی مزید پڑھیں

لاہور: ڈرون کے ذریعے سرحد پار منشیات اسمگلنگ کرنیوالا پولیس اہلکار گرفتار

لاہور سے سرحدپار منشیات اسمگل کرنے کے الزام میں پولیس اہلکار پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق لاہور کے علاقے باٹا پور سے سرحد پار منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں گرفتار کیے جانے والے ملزم کی شناخت احسن علی کے مزید پڑھیں

لاہور: چوری کے شبے میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنیوالے 2 بھائی گرفتار

لاہور : چوری کے شبے میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کرنے والے 2 بھائیوں کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گارڈن ٹاؤن کے رہائشی 2 بھائیوں وارث اور علی عباس نے گھر سے 70 لاکھ روپے چوری ہونے مزید پڑھیں

اپر دیر سےلاپتا 3 بچے پشاور سے بازیاب، انسانی اسمگلر گرفتار

پشاور: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اپر دیر سےلاپتا ہونے والے 3 بچوں کو بازیاب کرالیا۔ ایف آئی اے کے مطابق تینوں بچوں کو فوارہ چوک سے بازیاب کرایا گیا ہے اور اسمگلنگ میں ملوث ملزم کو بھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما شاہد صدیق قتل کیس کے ملزمان ٹریس، تینوں رشتے دار نکلے

لاہور: پولیس نے پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو ٹریس کرلیا۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ تینوں اجرتی قاتل باپ، بیٹا اوربھتیجا ہیں جب کہ ملزمان پہلے بھی متعدد وارداتوں میں مزید پڑھیں