اوکاڑہ میں تیسری جماعت کے طالب علم کے ساتھ مبینہ زیادتی، ملزم فرار

اوکاڑہ میں اوباش نے تیسری جماعت کے طالب علم کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس کے مطابق تیسری جماعت کا طالب علم اسکول جا رہا تھا کہ ملزم شفیق اسے ورغلا کر اپنے ساتھ لے گیا مزید پڑھیں

میرپورخاص: دو خواتین کو اغوا کرکے مبینہ زیادتی کرنے کے کیس میں نیا موڑ

میرپورخاص کے علاقے نوکوٹ میں دو خواتین کے اغوا اور مبینہ زیادتی کے کیس میں نیا موڑ آگیا۔ جی نیوز کے مطابق متاثرہ خواتین کے اہل خانہ نے خواتین کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ پر عدم اعتماد کرتے ہوئے میڈیکل بورڈ مزید پڑھیں

شادی کی خوشی، دُلہا کے رشتے دار نے بارات میں پٹاخوں کی جگہ کریکر دھماکا کردیا

میرپور خاص میں شادی کی خوشی میں دلہا کے رشتے دار نے پٹاخوں کے بجائے کریکر کا دھماکا کر دیا۔ پولیس کے مطابق ہیر آباد میں بارات لے جانے کے دوران دلہا کے رشتے دار نے کریکر کا دھماکا کیا مزید پڑھیں

دبئی سے پاکستان آنیوالے چاچا پاکستانی موبائل فون سے محروم ہوگئے

دبئی سے پاکستان آنے والے کرکٹ کے دلدادہ چاچا پاکستانی موبائل سے محروم ہوگئے۔ محمد فاروق المعروف چاچا پاکستانی کا موبائل فون اسٹیڈیم میں چوری ہوگیا جس کی انہوں نے تصدیق کی۔ جیو نیوز سے گفتگو کے دوران چاچا پاکستانی مزید پڑھیں

سیالکوٹ: 2خواتین سمیت 6 ڈاکو مکان سے ڈیڑھ کروڑ اور 50 تولے سونا لوٹ کر فرار

سیالکوٹ میں 2خواتین سمیت 6 ڈاکو ایک مکان میں لوٹ مار کرکے ڈیڑھ کروڑ اور پچاس تولے سونا لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لوٹ مار کا واقعہ تھانہ کینٹ کے علاقے میں پیش آیا، متاثرہ اہل خانہ کے مزید پڑھیں

دعا منگی کیس: ملزم زوہیب قریشی کے فرار پر مزید 2 پولیس اہلکار گرفتار

کراچی: دعا منگی اغوا کیس کے مرکزی ملزم زوہیب قریشی کے فرار ہونے پر مزید دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفتیشی حکام کے مطابق گرفتار اہلکار کورٹ پولیس ہیڈکوارٹر میں تعینات تھے اور یہ اہلکار ہر بار ان مزید پڑھیں

سندھ میں گزشتہ برس 128 خواتین سمیت 176 افراد کو غیرت کے نام پر موت کے گھاٹ اتاراگیا

سندھ میں گزشتہ برس غیرت کے نام پر 128 خواتین سمیت 176 افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ سندھ میں خواتین کے حقوق اور کاروکاری کی روک تھام کے لیے کام کرنے والی سماجی تنظیم سندھ سہائی آرگنائزیشن مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو حریم شاہ کیخلاف کارروائی سے روک دیا

سندھ ہائیکورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ایف آئی اے کی کارروائی کے خلاف وکیل کے ذریعے سندھ ہائیکورٹ سے مزید پڑھیں