شاہ رخ جتوئی کو کس مرض کے بہانے اسپتال میں رکھا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی: شاہ زیب قتل کیس کے سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کو جس مرض کے بہانے سینٹرل جیل کراچی سے پرائیویٹ اسپتال بھیجا گیا وہ سامنے آگیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے شاہ رخ جتوئی کو پروکٹو اسکوپی کے لیے مزید پڑھیں

قصور: باپ کے ہاتھوں نہر میں پھینکی گئی تیسری بیٹی کی لاش بھی نکال لی گئی

قصور: چونیاں میں باپ کے ہاتھوں نہر میں پھینکی گئی تیسری بیٹی کی لاش بھی نکال لی گئی۔ ریسکیوحکام کے مطابق راجووال بی ایس لنک نہر سے تیسری بچی کی لاش بھی تلاش کرلی گئی ہے، مقتولہ 8 سالہ ملائکہ مزید پڑھیں

کلہاڑی سے بینک کی اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش کرنیوالا ملزم گرفتار

قصورکے علاقے مصطفی آباد میں پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کلہاڑی کے ذریعے نجی بینک کی اے ٹی ایم لوٹنے کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ قصور پولیس کے ترجمان کے مطابق تھانا مصطفی آباد پولیس مزید پڑھیں

کوئٹہ ویڈیو اسکینڈل: ملزمان کے لیپ ٹاپ اور دیگر ڈیوائسز سے بچوں کی ویڈیوز بھی برآمد

کوئٹہ میں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کے اسکینڈل میں ملزمان سے برآمد موبائل فون،لیپ ٹاپ سمیت دیگر ڈیوائسز کی فرانزک رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی۔ ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ فدا حسن کےمطابق ویڈیو اسکینڈل مزید پڑھیں

ایف آئی اے کا جنسی جرائم میں ملوث افراد کی لسٹیں تیار کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے جنسی جرائم میں ملوث افراد کی لسٹیں تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اینٹی ریپ ایکٹ نافذ ہونے کے بعد ڈائریکٹرآپریشنز سائبرکرائم بابر بخت قریشی نے ملک بھر میں سائبر کرائم آفیسر ز مزید پڑھیں

کراچی میں فائرنگ، اے ایس آئی سمیت 2 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے سولجر بازار میں موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے سندھ پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سینئر سپرینٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) ایسٹ قمر رضا جسکانی کے مزید پڑھیں

کوئٹہ :گرفتار ملزم نے خود کو آگ لگا کر خودکشی کرلی

کوئٹہ کے ائیرپورٹ روڈ تھانے میں گرفتار ملزم نے خودکو آگ لگا کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق ائیرپورٹ روڈ تھانے کے اہلکاروں نے پستول رکھنے کے الزام میں ظہور شاہ نامی نوجوان کو گرفتار کیا تھا جس کے مزید پڑھیں