اے ٹی ایم میں ڈیوائس لگاکر پیسے نکالنے والے انٹرنیشنل گروہ کے تین کارندے گرفتار

راولپنڈی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے اے ٹی ایم میں ڈیوائس لگاکرپیسے نکالنے والے بین الاقوامی گروہ کے کارندوں کو گرفتارکرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق راولپنڈی کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے گروہ کے تین ارکان کو مزید پڑھیں

جدید ڈیوائسز کے ذریعے ’کی لیس‘ گاڑیاں چرانے والا اعلیٰ تعلیم یافتہ گروہ پکڑا گیا

جیمرز کی مدد سے کمپیوٹر سسٹم کو ہیک کر کے کروڑوں روپے مالیت کی ’کی لیس‘ گاڑیاں چرانے والا اعلیٰ تعلیم یافتہ گروہ لاہور میں دھر لیا گيا۔ لاہور میں اینٹی وہیکلز لفٹنگ اسٹاف نے کار چوروں کا ایک گروہ مزید پڑھیں

جعلی نیب افسر بن کر جیل کا دورہ کرنے آنیوالے دو ملزمان گرفتار

نیب کے جعلی افسران بن کرڈسٹرکٹ جیل قصور میں گھسنے کی کوشش کرنے والے دو افرادکو نیب لاہورکے انٹیلی جنس ونگ نے گرفتار کرلیا۔ ترجمان نیب کے مطابق گرفتارملزمان ارشد اورغلام رسول نے نیب کے جعلی افسران بن کرڈسٹرکٹ جیل مزید پڑھیں

خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیوز بناکر بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے مطابق غیر اخلاقی ویڈیوز کے ذریعے مزید پڑھیں

فیڈرل بی ایریا میں پولیس پر حملہ اسٹریٹ کرائم نہیں منظم دہشتگردی کی بڑی واردات نکلا

کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 22 میں پولیس پر حملہ اسٹریٹ کرائم کی عام واردات نہیں بلکہ دہشت گردی کی منظم کاروائی ظاہر ہو رہا ہے۔ جی نیوز کو پولیس موبائل پر دہشت گردوں کے حملے کی سی مزید پڑھیں