بھارت کیخلاف شاندار فتح پر آسٹریلوی کرکٹرز بھی پاکستانی ٹیم کے معترف

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کی بھارت کیخلاف شاندار کارکردگی سے آسٹریلوی کرکٹرز بریڈ ہیڈن اور بریٹ لی بھی کافی متاثر نظر آئے۔ سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر بریٹ لی نے کہا کہ میں نے ایک روز قبل کہا تھا مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا چینی صدر سے ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے چین کے صدر شی جن پنگ سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں چینی کمیونسٹ پارٹی کی صد سالہ تقریب پر مبارکباد دی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق عمران خان اور شی جن پنگ میں علاقائی مزید پڑھیں

برطانیہ کی سپر مارکیٹ میں انسانوں کی جگہ روبوٹس کام کرنے لگے

برطانیہ میں کورونا ایس او پیز کے پیش نظر روبوٹس نے انسانوں کی جگہ لے لی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کی آن لائن سپر مارکیٹ میں ہزاروں روبوٹس کام کررہے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا مزید پڑھیں

این اے 133: ضمنی الیکشن کیلئے (ن) لیگ، پی ٹی آئی اور پی پی امیدوراں نے کاغذات جمع کرادیے

لاہور: پی ٹی آئی، (ن)لیگ اور پیپلز پارٹی نے این اے 133 کے ضمنی الیکشن کے لیے اپنے امیدواروں کے کاغذات جمع کرادیے۔ این اے 133 کی نشست کے لیے مسلم لیگ (ن) کی جانب سے پرویز ملک کی اہلیہ مزید پڑھیں

کراچی میں کووڈ ٹیسٹ کا نتیجہ اپنی مرضی سے بنوائے جانے کا انکشاف

کراچی میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مبینہ طور پر اپنی مرضی سے منفی کروائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ کراچی میں شہریوں نے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ اپنی مرضی سے منفی کرانے والے تین افراد کو پکڑ کر پولیس کے مزید پڑھیں

سرگودھا میں گونگی بہری ذہنی معذور لڑکی سے مبینہ زیادتی

سرگودھا کے نواحی گاؤں میں ایک شخص نے 13 سالہ ذہنی معذور اور گونگی بہری لڑکی کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا۔ جیونیوز کے مطابق متاثرہ لڑکی کے والدین نے الزام عائد کیا ہےکہ وسیم نامی نوجوان نے مزید پڑھیں

کراچی: برقعہ پوش ملزم نے پولیس اہلکار کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

کراچی: کیماڑی میں نامعلوم ملزم نے تیز دھار آلے سے پولیس اہلکار کو قتل کردیا۔ پولیس کےمطابق کیماڑی گلشن سکندرآباد میں پولیس کانسٹیبل سہیل اپنے دوست ساتھی پولیس اہلکار کے ساتھ جارہا تھا کہ برقعہ میں موجود شخص نے ان مزید پڑھیں

کراچی: اورنگی ٹاؤن سے کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی لاش برآمد

کراچی: اورنگی ٹاؤن سے کے ایم سی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی گولیاں لگی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطا بق اورنگی ٹاؤن میں جھاڑیوں سے ایک شخص کی لاش ملی جس کے چہرے پر دو گولیاں ماری گئیں۔ پولیس مزید پڑھیں

اعظم سواتی الیکشن کمیشن میں پیش، شوکاز کے جواب کیلئے 15 روز کی مہلت

اسلام آباد: وزیر ریلوے اعظم سواتی شوکاز نوٹس پر الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوگئے۔ جی نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کے ممبر نثار درانی اور شاہ محمود جتوئی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے اعظم سواتی کو جاری نوٹس مزید پڑھیں

مرید کے میں کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث جی ٹی روڈ کی بندش کے باعث شہریوں کے ساتھ ساتھ تاجر برادری کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا

گوجرانوالہ مرید کے میں کالعدم تنظیم کے احتجاج کے باعث جی ٹی روڈ کی بندش کے باعث شہریوں کے ساتھ ساتھ تاجر برادری کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا گوجرانوالہ حکومت کی طرف سے احتجاجی قافلے کو روکنے کے لئے مزید پڑھیں