امریکا کی آئل ٹینکر قبضے میں لینے کی کوشش ناکام بنادی: ایران کا دعویٰ

ایران کی جانب سے تیل بردار جہاز چرانے کی امریکی کوشش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا نے ویڈیو جاری کی جس کی بنیاد پر دعویٰ کیا گیا ہے کہ امریکی فوج نے ایرانی تیل سے بھرے مزید پڑھیں

کالعدم ٹی ایل پی ریلی بروقت کیوں نہ روکی گئی ؟پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ

اہور: کالعدم تحریک لبیک (ٹی ایل پی ) کی ریلی روکنے کے لیے بروقت اقدامات نہ کرنے پر پنجاب میں پولیس افسران کی تبدیلی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب کے 3 اضلاع مزید پڑھیں

امریکی افسر نے افغانستان میں ہدف کی تصدیق میں لاپرواہی کا اعتراف کرلیا

افغانستان کے دار الحکومت کابل میں امریکا کی جانب سے پہلے معصوم شہریوں کو دہشت گرد کہہ کرقتل کیا گیا اور بعد ازاں حقیقت دنیا کے سامنے آنے پر معافی مانگی گئی اور پھر حملے کو قانونی قرار دےدیا گیا۔ مزید پڑھیں

فواد چوہدری نے بھارت کے سیمی فائنل میں پہنچنے کا طریقہ بتادیا

اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی پہلی فتح پر طنزیہ ٹوئٹ کی۔ فواد چوہدری نے ایک میم ٹوئٹ کی اور اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے ’ٹی ٹوئنٹی میمز‘ کا ہیش ٹیگ مزید پڑھیں

بابراعظم کا ٹی ٹوئنٹی میں دوبارہ نمبر ون بیٹسمین بننے پر پُر اعتماد رد عمل

ومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے آئی سی سی کی بیٹسمینوں کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں نمبر ون پر آنے پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ سرکاری ٹی وی کے اسپورٹس چینل سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

ویڈیو: ’پورا انڈیا تمہارے پیچھے ہے‘، اسکاٹش وکٹ کیپر کا نیوزی لینڈ سے میچ میں جملہ

گزشتہ روز آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں گروپ ٹو کی ٹیموں کے درمیان دو میچز کھیلے گئے اور دونوں میچز بھارت کے حوالے سے نہایت اہم تھے۔ پہلا میچ نیوزی لینڈ اور اسکاٹ لینڈ کی ٹیموں کے درمیان مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کا انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا اعلان

بھارتی کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز یووراج سنگھ نے ریٹائرمنٹ کے دو سال بعد ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کا اعلان کردیا۔ ٹی 20 مقابلے میں انگلش بولربراڈ کے ایک ہی اوور میں 6 چھکے لگانے والے مزید پڑھیں