’well paid india‘، افغان کرکٹ بورڈ سے متعلق دلچسپ میم وائرل

گزشتہ روز آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کی افغانستان کے خلاف فتح کے بعد افغان بورڈ سے متعلق سوشل میڈیا پر جاری میم وائرل ہوگئی۔ ٹوئٹر پر آسٹریلوی اسپورٹس جرنلسٹ ڈینس ویل نے افغانستان کرکٹ بورڈ سے مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز مذہب سے قریب، نماز کے پابند ہیں، یہ بات مجھے اچھی لگی، ہیڈن

قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کنسلٹنٹ میتھیو ہیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں کرکٹ کو مذہب کی طرح سمجھا جاتا ہے جبکہ دونوں ملکوں میں پاک ۔ بھارت میچ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے۔ میتھیو ہیڈن مزید پڑھیں

ورلڈکپ: قومی ٹیم کا اگلا ہدف دورہ پاکستان ملتوی کرنے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم

بھارت کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرنے والی پاکستان ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگلا ہدف دورہ پاکستان ادھورا چھوڑ کر جانے والی نیوزی لینڈ کی ٹیم سے ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ 26 اکتوبر مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے کپتان ولیم سن نے پاکستان کو ورلڈ کپ میں فیورٹ قرار دے دیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن نے پاکستان کو ورلڈ کپ میں فیورٹ قرار دے دیا۔ شارجہ میں ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیم سن کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا سے 24 گھنٹوں میں رواں سال کے دوران سب سے کم اموات

ملک میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی آرہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں رواں سال کے دوران سب سے کم ہلاکتیں رپورٹ ہوئی ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان دورہ سعودی عرب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان سعودی عرب کا سرکاری دورہ مکمل کرکے وطن واپس پہنچ گئے۔ عمران خان سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر 3 روزہ سرکاری دورے پر سعودی عرب گئے تھے۔ پاکستان واپسی کے لیے ریاض مزید پڑھیں

کالعدم تنظیم اپنے وعدے پورے کرے تو حکومت بھی پورےکریگی: ترجمان پنجاب حکومت

لاہور: ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے کہا ہے کوشش ہے کہ کسی مذہبی جماعت سے تصادم نہ ہو اور یقین ہے کہ مذاکرات سے معاملہ طے پا جائے گا۔ ترجمان حکومت پنجاب حسان خاور نے مغلپورہ میں محکمہ خوراک مزید پڑھیں