پتوکی: مالکان کے مبینہ تشدد سے 8 سالہ گھریلو ملازمہ جاں بحق

پتوکی کی رہائشی 8 سالہ گھریلو ملازمہ مبینہ طورپر مالکان کے تشدد سےجاں بحق ہو گئی۔ مصباح نامی بچی کے والد کا کہنا ہے کہ بچی گوجرانوالہ میں محمدعثمان نامی شخص کےگھرکام کرتی تھی، مصباح کے جسم پرتشدد کے نشانات مزید پڑھیں

گیس بحران: حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے

گیس کی قلت پر حکومتی وزرا اور ارکان اسمبلی وزیر توانائی حماد اظہر پر چڑھ دوڑے۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ کابینہ میں کچھ وزیر حماد اظہر سے بدلے لینا چاہ رہے ہیں۔ فیصل واوڈ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

اٹک ریفائنری نے گیس بحران مزید سنگین ہونے کا خدشہ ظاہر کر دیا

اٹک ریفائنری کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) عادل خٹک نے وزارت توانائی اور پیٹرولیم کی منصوبہ بندی پر سوال اٹھا دیے۔ عادل خٹک کا کہنا ہے کہ پاکستان ریفائنری اور بائیکو بند ہو چکی ہیں، نیشنل ریفائنری کے مزید پڑھیں

امریکا نےافغانستان کیلئے زر کی ترسیل میں نرمی کردی

امریکی وزارت خزانہ نےافغانستان کیلئے زر کی ترسیل میں نرمی کردی۔ افغانستان میں فعال غیرسرکاری فلاحی اداروں کو فنڈ کی فراہمی کیلئے خصوصی لائسنسز جاری کیے جا رہے ہیں۔ ان لائسنز کےذریعے افغانستان میں کام کرنے والے فلاحی اداروں کو مزید پڑھیں

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار پاکستانی نژاد ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک ترقی پاگیا

نیویارک پولیس کی تاریخ میں پہلی بار کوئی پاکستانی نژاد امریکی شہری ترقی پاکر ڈپٹی انسپکٹر کے عہدے تک پہنچ گیا۔ پاکستان کے شہر فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے عدیل رانا کو کیپٹن کے عہدے سے ترقی دیکر ڈپٹی مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد لوگوں کی مجھ سے توقعات بڑھ گئی ہیں: آصف علی

‏قومی کرکٹر آصف علی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد یہ تبدیلی آئی ہے کہ لوگوں کی مجھ سے توقعات بڑھ گئی ہیں لہٰذاکوشش ہے زیادہ محنت کروں اور لوگوں کی امیدوں پر پورا اتروں۔ لاہور میں مزید پڑھیں

بلدیاتی الیکشن: ’ذمہ داروں کے تعین اور تحقیقات کی کوئی رپورٹ وزیراعظم کو نہیں دی گئی‘

پشاور: خیبرپختونخواحکومت نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کی تحقیقات اور ناکامی کے ذمہ داروں کے تعین پر مبنی رپورٹ وزیراعظم عمران خان کو پیش کرنے کی تردید کردی۔ خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان اور وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے اطلاعات مزید پڑھیں

نکاح سے قبل جہیز میں لاکھوں روپے کے مطالبے پر سسرالیوں نے دلہے کی پٹائی کردی

سوشل میڈیا پر ایک چونکا دینے والی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک دلہے کو اپنی ہی شادی میں مارا پیٹاجا رہا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ جمعے کو ریاست اتر پردیش کے علاقے غازی آباد کے مزید پڑھیں