ترکمانستان کے صدر نے’دوزخ کے دروازے’ کو بند کرنے کا حکم دے دیا

ترکمانستان کے صدر قربان قلی بردی محمدوف نے گیٹ وے ٹو ہیل(جہنم کا دروازہ)کو بند کرنے کا حکم دے دیا۔ رپورٹس کے مطابق ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد سے 260 کلومیٹر دور صحرائے قراقم میں واقع اس گڑھے( جسے جہنم مزید پڑھیں

بلال یاسین اسپتال سے گھر منتقل، حملہ کروانے والے کا نام بھی بتا دیا

لاہور میں قاتلانہ حملےمیں زخمی ہونے والے پاکستان مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین کو میو اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔ ایم پی اے بلال یاسین نے اسپتال سے گھر منتقل ہونے کے بعد جیو مزید پڑھیں

کراچی ناردرن بائی پاس پرجھاڑیوں میں سے 2افراد کی ناقابلِ شناخت لاشیں برآمد

کراچی ناردرن بائی پاس پرجھاڑیوں میں سے 2افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کےمطابق لاشیں دو سے تین روز پرانی اورناقابل شناخت ہیں جبکہ مقتولین کی عمریں 25 سے 30 سال ہیں۔ پولیس کاکہنا ہے کہ کپڑوں کی تلاشی مزید پڑھیں

پاکستان میں 4 ماہ بعد کورونا کیسز کی شرح 4.7 فیصد ریکارڈ، اموات میں بھی اضافہ

پاکستان میں کورونا مثبت کیسز اور اموات میں اچانک اضافہ ہو گیا، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران عالمی وبا کے باعث مزید 13 افراد انتقال کر گئے اور 2074نئے مریض بھی سامنے آئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ہائپر سونک میزائل کا تیسرا کامیاب تجربہ

شمالی کوریا نے ہائپر سونک میزائل کا تیسرا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے سپریم لیڈر کم جونگ ان نے ہائپر سونک میزائل تجربے کی نگرانی کی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں

خضدار: سی ٹی ڈی کی کارروائی میں تین مبینہ دہشتگرد گرفتار

خضدار میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کے دوران تین مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد کرلیا۔ ترجمان محکمہ انسداد دہشتگردی بلوچستان کے مطابق سی ٹی ڈی کی ٹیم نے کالعدم تنظیم کے رکن مزید پڑھیں

شاہ رخ جتوئی کو کس مرض کے بہانے اسپتال میں رکھا گیا؟ وجہ سامنے آگئی

کراچی: شاہ زیب قتل کیس کے سزا یافتہ مجرم شاہ رخ جتوئی کو جس مرض کے بہانے سینٹرل جیل کراچی سے پرائیویٹ اسپتال بھیجا گیا وہ سامنے آگیا۔ محکمہ داخلہ سندھ نے شاہ رخ جتوئی کو پروکٹو اسکوپی کے لیے مزید پڑھیں