ویڈیو: صبور اور علی کا نکاح، دلہا دلہن کا روایتی انداز سب کو بھاگیا

اداکار علی انصاری اور صبور علی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں آج کل شادیوں کا سیزن ہے، پہلے مریم انصاری اور اریبہ حبیب کی شادی کے چرچے رہے اور اب حبا بخاری اور صبور علی کی مزید پڑھیں

پاکستان میں 3 ماہ بعد کورونا مثبت کیسز کی شرح ڈھائی فیصد سے تجاوز کر گئی

پاکستان میں عالمی وبا کورونا کے مزید 1293کیسز رپورٹ ہوئے اور 6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید پڑھیں

سندھ حکومت کا انوکھا فیصلہ، کورونا ویکسینیشن سینٹرز کے اوقات کار کم کر دیے

کراچی: محکمہ صحت سندھ نے انوکھا فیصلہ کرتے ہوئے شہر کے کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کے اوقات کار کم کر دیے۔ ذرائع محکمہ صحت کے مطابق تمام میگا سینٹرز صبح 8 سے رات 8 بجے تک سروس فراہم کر رہے مزید پڑھیں

کیپیٹل ہل حملے کو ایک سال مکمل، جوبائیڈن کی ٹرمپ پر شدید تنقید

امریکی پارلیمنٹ کی عمارت کیپیٹل ہل پر حملے کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ سابق صدر ٹرمپ کےدور میں ہونے والےکیپیٹل ہل حملے کو یاد کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ حملہ کرنے اور واقعے کو ہوا دینے مزید پڑھیں

ایشز میں دلچسپ صورتحال، بین اسٹوکس بولڈ ہونےکے باوجود ناٹ آؤٹ قرار

ایشز سیریز کے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوران ایک دلچسپ واقعہ پیش آیا۔ سڈنی میں ہونے والے چوتھے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز انگلش ٹیم کے بلے باز بین اسٹوکس کریز پر موجود تھے اور انہوں نے کرس گرین کی مزید پڑھیں

رانا شمیم کیس: ’اس عدالت کا کوئی ایسا آرڈر دکھائیں جس میں جج کے انفلوئنس ہونے کا شک ہو‘

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کے بیان حلفی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے کہ اس عدالت کا کوئی ایسا آرڈر دکھائیں جس میں شک ہو کہ جج مزید پڑھیں

سلو اوور ریٹ پر پنالٹی، آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی پلیئنگ کنڈیشنز تبدیل کردیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی میچز کی پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیاں کردی گئیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی میچ کی پلیئنگ کنڈیشنز میں تبدیلیوں کا اطلاق رواں ماہ ہوگا۔ آئی سی سی کا کہنا ہےکہ مزید پڑھیں

کابل: خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد

طالبان نے کابل میں خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں میں حصہ لینے پر پابندی لگادی۔ افغان خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کابل میں کئی اسپورٹس کلب کے مالکان کا کہنا ہے کہ خواتین کے کھیلوں کی سرگرمیوں پر مزید پڑھیں