عمران خان اور پرویز الہٰی کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ کے درمیان آج اہم ملاقات ہوگی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کے اپنے موقف پر قائم مزید پڑھیں

گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کیلئے انگلینڈ روانہ

لاہور: کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ اولمپیئن ارشد ندیم کہنی کے علاج کیلئے انگلینڈ روانہ ہوگئے، ڈاکٹرز کی ٹیم اولمپئین ارشد ندیم کے علاج کی نگرانی کرے گی۔ اولمپیئن ارشد ندیم گزشتہ برس اولمپکس میں کہنی کی انجری کا مزید پڑھیں

امریکی ایوان نمائندگان میں حکیم جیفریز ڈیموکریٹ پارٹی کے لیڈر منتخب

امریکی ایوان نمائندگان میں حکیم جیفریز (Hakeem Jeffries) ڈیموکریٹ پارٹی لیڈر منتخب ہو گئے۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 52 سالہ حکیم جیفریز بلامقابلہ پارٹی رہنما منتخب ہوئے۔ یاد رہے کہ ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی نے عہدے سے مزید پڑھیں

بھارت: دلہا نے سب کے سامنے بوسہ کیوں دیا؟ دلہن نے شادی ختم کرکے پولیس بلالی

شادی کے موقع پر اسٹیج پر سب کے سامنے دلہن کا دلہے کی جانب سے بوسہ دینا پسند نہ آیا جس پر لڑکی نے شادی ہی ختم کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش میں پیش آیا جہاں مزید پڑھیں

ویڈیو: ’پنڈی جلساں میچ تکساں‘، برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں سوار ہوکر میچ دیکھنے روانہ

پاکستان اور انگلینڈ کے ٹیسٹ میچ کے موقع پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر پنجابی اور اردو میں دلچسپ گفتگو کی۔ برطانوی ہائی کمشنر نے ٹوئٹر پر جاری ویڈیو میں سلام کرتے ہوئے کہا کہ انگلینڈ اور پاکستان نے کرکٹ کی مزید پڑھیں

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کی گئی، دونوں ٹیموں کے کپتان بابر اعظم اور مزید پڑھیں

ہوسکتا ہے پارٹی میں بعض کی رائے ہو کہ اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں: فواد

تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ہوسکتا ہے کہ ہماری پارٹی کے بعض افراد کی رائے ہو کہ صوبائی اسمبلیاں تحلیل نہ کی جائیں لیکن جب فیصلہ ہوگیا ہے تو سب استعفے دیں گے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں

حیدرآباد: کرپشن ثابت ہونے پر 6 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

حیدرآباد کی احتساب عدالت نے بیورو آف کریکیولم جامشورو کے فنڈز میں 738 ملین روپے کی خوردبرد ثابت ہونے پر ریفرنس میں نامزد تمام 6 ملزمان کو 10،10 سال قید اور جرمانے کی سزا سنادی۔ مجرمان میں شامل پیربخش سموں مزید پڑھیں