شوہر نے 2 کروڑ انشورنس ہتھیانے کیلئے بیوی کو ٹریفک حادثے میں مروا دیا

بھارت میں ایک شوہر نے تقریباً 2 کروڑ روپے انشورنس کی رقم ہتھیانے کے لیے بیوی کو ٹریک حادثے میں قتل کروا دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست راجستھان کے شہر جے پور کے رہائشی منیش چند نے ایک کرائے مزید پڑھیں

جی سیون ممالک اورآسٹریلیا کا بھی روسی تیل کی قیمتیں 60 ڈالر فی بیرل تک رکھنے پر اتفاق

یورپی یونین کے بعد جی سیون ممالک اور آسٹریلیا نے بھی روسی تیل کی قیمتیں 60 ڈالر فی بیرل تک محدود رکھنے پر اتفاق کرلیا۔ جی سیون اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اس اقدام سے یوکرین پر روسی جارحیت مزید پڑھیں

آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ: لبوشین کی شاندار بیٹنگ، 48 سال بعد اعزاز اپنے نام کرلیا

آسٹریلوی کرکٹر مارنوس لبوشین 48 برس بعد کرکٹ میں ایک اہم اعزاز حاصل کرنے والے تیسرے آسٹریلوی کرکٹر بن گئے۔ آسٹریلیا کے مارنوس لبوشین ٹیسٹ میچ میں ڈبل سنچری اور پھر سنچری اسکور کرنے والے دنیا کے آٹھویں بلے باز مزید پڑھیں

‘خوفزدہ کردینے والا لمحہ تھا’، کمنٹری کے دوران اسپتال پہنچنے والے پونٹنگ صحتیاب

آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ دل میں تکلیف کے باعث اسپتال میں کچھ دیر علاج کرانے کے بعد واپس کرکٹ گراؤنڈ پہنچ گئے۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز گراؤنڈ سے ہی رکی پونٹنگ مزید پڑھیں

کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں میں شہر کا موسم کیسا رہے گا؟

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع صاف اور رات میں موسم خنک رہنے کاامکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سےکم درجہ حرارت 14.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران شہر میں مزید پڑھیں

ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کیخلاف عمران خان کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور: ایف آئی اے میں طلبی کے نوٹس کے خلاف عمران خان کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کے معاملے میں ایف آئی اےکے نوٹسز کو لاہور ہائیکورٹ مزید پڑھیں

جوبن نوٹیال سیڑھیوں سے گِر کر زخمی، کہنی اور پسلیاں ٹوٹ گئیں، اسپتال سے تصویر جاری

بالی وڈ کے مدھر آواز کے مالک گلوکار جوبن نوٹیال سیڑھیوں سے گِر کر زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جوبن نوٹیال ممبئی میں سیڑھیوں سے گِر پڑے تھے جس کے بعد وہ زخمی ہوگئے اور انہیں فوری طور مزید پڑھیں

افغانستان کیلئے امریکی نمائندہ خصوصی کے سہ ملکی دورے کا اعلان

امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے افغانستان کیلئے امریکا کے نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کے سہ ملکی دورے کا اعلان کیا گیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق تھامس ویسٹ ایک ہفتے کے دورے کے دوران جاپان، بھارت اور متحدہ مزید پڑھیں