روپے کی قدر میں کمی: آئل کمپنیوں سے نقصان کی تفصیل طلب

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے روپے کی قدر میں کمی سے آئل کمپنیوں کو ہونے والے نقصان کی تفصیل مانگ لی۔ ذرائع کےمطابق اوگرا نے آئل کمپنیوں سے 6 ماہ کی تفصیلات مانگی ہیں اور آئل مزید پڑھیں

haridk pandya Sehri With Rashid khan

راشد خان نے ہاردک پانڈیا کے ہمراہ سحری کرنے کی تصویر شیئر کردی

افغانستان کے اسٹار آل راؤنڈر راشد خان نے بھارتی کرکٹر ہاردک پانڈیا کے ساتھ سحری کرنے کی تصویر شیئر کردی۔ انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے لیے بھارت میں موجود راشد خان نے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی مزید پڑھیں

پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کی طرف جارہی ہے: ماہر معیشت عاطف میاں

اسلام آباد: عالمی ماہر معیشت عاطف میاں نے پاکستانی معیشت کو بحران سے تباہی کی جانب گامزن قرار دے دیا۔ ایک بیان میں عاطف میاں نے کہا کہ پاکستانی معیشت بحران سے تباہی کی طرف جارہی ہے اور نظام بے مزید پڑھیں

‘مداحوں نے مزار پر سمیع اور میری شادی کی دعا کی’، فضا علی نے دلچسپ قصہ سنا دیا

پاکستان کی سابقہ سپر ماڈل، اداکارہ اور میزبان فضا علی نے ایک ڈرامے کی عکس بندی کے دوران پیش آئے دلچسپ واقعے سے متعلق بتایا ہے۔ حال ہی میں فضا علی نے پاکستان ٹیلی ویژن کی رمضان ٹرانسمیشن میں شرکت مزید پڑھیں

pak india

پاکستان کا بھارت میں مسلمانوں کیخلاف مظالم بندکرنےکا مطالبہ

اسلام آباد: پاکستان نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے مسلمانوں کےخلاف مظالم بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارت کی 8 ریاستوں مزید پڑھیں

Constitution

سقوط آئین؟

تحریر:- حامد میر بہت سے دوست میری امید پسندی سے تنگ آ چکے ہیں۔ پہلے وہ سوال پوچھتے تھے، اب دوست سوال نہیں پوچھتے۔ نفرتوں کی یلغار اور وسوسوں کے طوفان نے کچھ دوستوں کو ایک خیالی نتیجے تک پہنچا مزید پڑھیں

supreme court of pakistan

پنجاب، کے پی الیکشن التوا کیس کی سماعت آج پھر ہوگی، سیکرٹری دفاع اور خزانہ طلب

اسلام آباد: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت آج ساڑھے گیارہ بجے ہوگی۔ چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا، عدالت نے آج سیکرٹری دفاع اور سیکرٹری خزانہ کو طلب کررکھا مزید پڑھیں

rana-tanveer-hussain

9 رکنی بینچ کے3رکنی رہ جانے میں حکومت کا کوئی کردار نہیں: رانا تنویر

شیخوپورہ: وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین کا کہنا ہے کہ 9 رکنی بینچ کے3رکنی رہ جانے میں حکومت کا کوئی کردار نہیں، یہ اندرونی اختلاف اور کیس پر عدم اتفاق کا نتیجہ ہے۔ شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور میں میڈیا مزید پڑھیں

sindh police

کورنگی میں برقعہ پہن کر گھر میں گھسنے والے تین ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

کراچی: کورنگی میں تین منزلہ عمارت میں گھسنے والے تینوں ڈاکو پولیس مقابلے میں مارے گئے۔ پولیس کے مطابق تین ڈاکو تین منزلہ عمارت میں لوٹ مار کی نیت سے داخل ہوئے تھے کہ اطلاع ملتے ہی پولیس بھی پہنچ مزید پڑھیں