آج مال روڈ، دھرم پورہ ،جیل روڈ اور گڑھی شاہو کے اسکول اورکالج بند رہیں گے—فوٹو: رائٹرز

لاہور میں کشیدہ صورتحال کے باعث مختلف علاقوں میں اسکول، کالجز بند

لاہور کی انتظامیہ نے شہر کی کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے آج مختلف علاقوں میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری منسوخی کی درخواست پر آج سماعت ہوگی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کرنےکی درخواست پر آج سماعت ہوگی۔ عمران خان کی لیگل ٹیم نےگزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں ناقابل مزید پڑھیں

File Photo

ماڑی پور میں رینجرز اور پولیس کی کارروائی، ڈکیتی اور اسٹر یٹ کرائم میں ملوث 3 ملزمان گرفتار

پاکستان رینجرز سندھ اورپو لیس نے ماڑی پور روڈ پر انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور اسٹر یٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ پاکستان رینجرز سندھ ترجمان مزید پڑھیں

دبئی: برج العرب کے بلند و بالا ہیلی پیڈ پر جہاز کی لینڈنگ کی حیران کن ویڈیو وائرل

دبئی کے سمندر میں قائم برج العرب ہوٹل کے بلند و بالا ہیلی پیڈ پر جہاز کی لینڈنگ سے نیا تاریخ ساز ریکارڈ قائم ہوگیا۔ برج العرب اپنے متعدد غیر معمولی ریکارڈز کی وجہ سے بھی جانا جاتا ہے، اب مزید پڑھیں

پاکستانی وزارت داخلہ نے لیگی رہنما ناصر بٹ کے ریڈ نوٹس منسوخ کردیے

اسلام آباد: پاکستان کی وزارت داخلہ نے ناصر محمود عرف ناصربٹ کے ریڈ نوٹس منسوخ کردیے۔ ذرائع کے مطابق ناصربٹ آئندہ چند روز میں پاکستان روانہ ہوجائیں گے۔ اس کے علاوہ ناصربٹ راولپنڈی کے حلقے سے صوبائی الیکشن میں بھی مزید پڑھیں

فواد چوہدری کی ہائیکورٹ سے پولیس آپریشن روکنے کی استدعا، یہ اسلام آباد کا معاملہ ہے وہاں جائیں: عدالت

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے عمران خان کی گرفتاری کے معاملے کو عدالت لانے پر فواد چوہدری سے مکالمہ کیا کہ یہ اسلام آباد کا معاملہ ہے آپ وہاں جائیں۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری اور مزید پڑھیں

ریگولرکازلسٹ منسوخ، چیف جسٹس اسلام آبادہائیکورٹ آج صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت کرینگے

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کی عدالت میں کیسز کی ریگولر کازلسٹ منسوخ کردی گئی، چیف جسٹس آج صرف ارجنٹ کیسز کی سماعت کریں گے۔ عمران خان کی ویڈیولنک کے ذریعے عدالتوں میں حاضری کی درخواست مزید پڑھیں

عمران خان کی خواہش ہے کہ لاشیں گریں اور وہ اُن پر سیاست کریں: احسن اقبال

لاہور: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہےکہ عمران خان کی خواہش ہے کہ کچھ لاشیں گریں اور وہ اُن پر سیاست کریں لیکن پولیس نہیں چاہتی کہ کوئی جانی نقصان ہو۔ احسن اقبال نے کہا کہ عمران خان گرفتاری مزید پڑھیں

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کیلئے اسپتال پہنچ گئے

لاہور: نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت کے لیے سروسز اسپتال پہنچ گئے۔ محسن نقوی نے پی ٹی آئی کارکنوں کے پتھراؤ سے زخمی ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری کی خیریت دریافت کی، اس مزید پڑھیں