سپریم کورٹ: آڈیولیکس انکوائری کمیشن کیخلاف کیس کی سماعت آج ہوگی

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تشکیل دیےگئے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کے خلاف کیس کی سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔ مزید پڑھیں

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں جیتنے والی ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کل یعنی 7 جون سے اوول میں شروع ہو نے جارہا ہے۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ بھارت کی مزید پڑھیں

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 49 ادویات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دے دی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں حیدرآباد- سکھر موٹروے کیلئے 9.5 ارب روپے کی ریاستی مزید پڑھیں

9 مئی کے بعد پنجاب میں کتنے افراد کو نظر بندکیا گیا؟ رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش

لاہور ہائی کورٹ میں 9 مئی کے بعد پنجاب میں نظربند افرادکی فہرست پیش کردی گئی۔ اے آئی جی لیگل کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی، رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں 53 افراد نظر بند ہیں، مزید پڑھیں

بغاوت پر اکسانے کا کیس: شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سلام آباد کی عدالت نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس کے جج طاہر عباس نے شہبازگل کے خلاف بغاوت مزید پڑھیں