تیز ترین ٹرین کا منصوبہ: جدہ سے مکہ کا سفر صرف 5 منٹ میں طے ہوگا

سعودی عرب نے ایک ہزار 78 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی انتہائی تیز رفتار ٹرین کا منصوبہ بنالیا۔ ‘ورجن ہائپرلوپ’ نامی برق رفتار ٹرین کی مدد سے اب 80کلومیٹر جدہ سے مکہ اور مکہ سے جدہ تک مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا معاملہ شامل نہیں

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام کی بحالی پر ڈیڈ لاک برقرارہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 14 جون تک کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، اسٹاف لیول معاہدہ تاحال مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ پنڈی بینچ کا شاہ محمود کو فوری رہاکرنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمودقریشی کو فوری رہاکرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ میں کیس کی سماعت کے سلسلے میں شاہ محمودقریشی کی جانب سے وکیل تیمور ملک اور مزید پڑھیں

ورلڈکپ اور ایشیا کپ: پاکستان کو تنہا کرنیکی چالیں خود بھارت کیلئے پریشان کن

کوئی مانے یا نہیں لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ کے سخت مؤقف کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ دباؤ میں ہے کہ اگر پاکستان ورلڈکپ کھیلنے بھارت نہیں جاتا تو ٹورنامنٹ کا مزہ کرکرا ہوسکتا ہے۔ پاکستان کو تنہا کرنے کی چالیں مزید پڑھیں

ندیم افضل اور حماد اظہر کے والد کی مبینہ گرفتاری کے بعد رہائی ہوگئی

پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کے والد کو مبینہ طور پر گرفتار کرنے کے بعد رہا کردیا گیا۔ ٹوئٹر پرجاری بیان میں ندیم افضل چن نے خود اپنے والد کی گرفتاری اور پھر رہائی کی خبر دی۔ انہوں نے مزید پڑھیں

لاہور: سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے 2 نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق

لاہور کے علاقےگجر پورہ میں دو نوجوان سوئمنگ پول میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 16سالہ جاوید اور 24 سالہ ذیشان شامل ہیں۔ دونوں نوجوان 4 بجے سوئمنگ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں، فواد چوہدری رابطے میں رہتے ہیں: اسد عمر

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے کہا ہےکہ جہانگیر ترین نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔ اسلام آباد کی ضلع کچہری میں پیشی کے موقع پر اسد عمر نے صحافیوں سے غیر رسمی مزید پڑھیں

پاکستان میں معدے میں پائے جانیوالے بیکٹیریا کے خاتمےکی گائیڈ لائنز جاری

پاکستان میں معدے میں پائے جانے والے بیکٹیریا کے خاتمےکے علاج کے لیے گائیڈ لائنز جاری کردی گئیں۔ بیکٹیریا کے علاج کی گائیڈلائنز پی جی ایل ڈی ایس اور انفیکشس ڈیزیزز سوسائٹی آف پاکستان نے جاری کی ہیں، ٹریٹمنٹ گائیڈلائنز مزید پڑھیں