نتاشا علی نے زارا شیخ کیساتھ مارننگ شو کا بُرا تجربہ شیئر کردیا

پاکستانی اداکارہ و میزبان نتاشا علی نے ماڈل اور اداکارہ زارا شیخ کے ساتھ مارننگ شو کا تجربہ مداحوں کے ساتھ شیئر کیا۔ حال ہی میں نتاشا علی نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں بطور مہمان شریک ہوئیں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی عمران خان سے دوبارہ ملاقات

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے دوبارہ ملاقات ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی صورتحال اور جیلوں میں قیدکارکنوں کی رہائی کے لیے مزید پڑھیں

آئندہ مالی سال کے بجٹ پر تاجروں کا ملا جلا ردعمل، مشکل حالات میں اچھا بجٹ قرار دیدیا

آئندہ مالی سال کے بجٹ پر تاجروں کا ملا جل ردعمل دیکھنے میں آرہا ہے لیکن بزنس مین گروپ کے زبیر موتی والا نے مشکل حالات میں اچھا بجٹ قرار دیا۔ بزنس مین گروپ کے زبیر موتی والا نے کہا مزید پڑھیں

آصف زرداری کیخلاف جعلی بینک اکاؤنٹس ریفرنس نیب کو واپس

اسلام آباد: احتساب عدالت نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کا ایک اور ریفرنس عدالتی دائرہ اختیار نہ ہونے پر نیب کو واپس کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے عدالتی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سرکاری اسپتالوں کے قریب پرائیویٹ پریکٹس پرپابندی عائد

پشاور: سرکاری اسپتالوں کے قریب پرائیوٹ پریکٹس پرپابندی عائد کردی۔ محکمہ صحت خیبرپختونخوا نے اس حوالے سے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔ اعلامیے کے مطابق سرکاری اسپتالوں کے 500 میٹر تک ایریا مزید پڑھیں

سمندری طوفان بائے پرجوائے کراچی کے جنوب سے 910 کلو میٹر دور

سمندری طوفان بائے پر جوائے کراچی کے جنوب سے 910 کلو میٹر دور ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے طوفان کے حوالے سے بتایا کہ بحیرہ عرب میں موجود انتہائی شدید سمندری طوفان شمال اور شمال مشرق کی جانب بڑ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے دعوے غلط ثابت، بی آر ٹی منصوبہ ایک کھرب لگنے کے باوجود مکمل نہ ہوسکا

پاکستان تحریک انصاف کے بی آر ٹی سروس سے متعلق تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے۔ تحریک انصاف نے دعویٰ کیا تھا کہ بی آر ٹی بس سروس نہ صرف سستا ترین منصوبہ ہوگا بلکہ اس میں ملک کے مزید پڑھیں