بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک لاکھ ڈالر ملک میں لانے کی اجازت دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے ساتھ اہم قوانین متعارف کرانے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈالر اور دیگر کرنسی کی ذخیرہ اندوزی پر سزا دینے کےلیے قانون سازی کا فیصلہ کیا گیا مزید پڑھیں

سعودیہ نے سرمایہ کاروں کی سہولت کیلئے آن لائن انویسٹر وزیٹر ویزا جاری کردیا

ریاض : سعودی وزارت خارجہ نے وزارت سرمایہ کاری کے تعاون سے نیا ویزا متعارف کروادیا ہے جو ’مستشمر زائر‘ (انویسٹر وزیٹر) بزنس ویزا ہوگا جسے آن لائن حاصل کیا جاسکے گا۔ سعودی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ بزنس ویزے مزید پڑھیں

پاکستان کا دشمن اور عالمی دہشتگرد ثنااللہ غفاری افغانستان میں ہلاک

پاکستان کا دشمن اور عالمی دہشتگرد ثنااللہ غفاری عرف شہاب المہاجر افغانستان میں ہلاک ہوگیا۔ افغانستان کے شہر کنڑ میں مارا جانے والا پاکستان کا دشمن ثنااللہ غفاری انتہائی خطرناک دہشتگرد تھا جو نہ صرف پاکستان بلکہ بین الاقوامی سطح مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی قیادت شاہ محمود کے ہاتھوں میں: حکام اتنے پر یقین کیوں؟

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان اور ان کی پارٹی کے نائب چیئرپرسن شاہ محمود قریشی دونوں میں بہت کم قدریں مشترک ہیں لیکن جیسا کہ قسمت ساتھ دیتی نظر آرہی ہے۔ عمران خان کی عدم موجودگی میں شاہ مزید پڑھیں

پاکپتن: گھریلو جھگڑے پر خاتون شیرخوار بچے سمیت نہر میں کودگئی

پاکپتن کی تحصیل عارف والا میں گھریلو جھگڑے پر ایک خاتون شیرخوار بچے سمیت نہر میں کودگئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق عارف والا کے گاؤں 361 ای بی کی رہائشی 26 سالہ بشریٰ نے گھریلو ناچاقی پر اپنے 8 ماہ مزید پڑھیں

کراچی: ابراہیم حیدری سے کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

کراچی: سی ٹی ڈی نے ابراہیم حیدری سے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا۔ محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری سے چندہ جمع کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دہشتگرد کو گرفتار کرلیا، ملزم مزید پڑھیں

مارکیٹ میں دستیاب اعصابی مرض کی گولی جعلی قرار، زہریلے اجزا شامل ہونیکا امکان

اسلام آباد: ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی (ڈریپ) نے مارکیٹ میں دستیاب اعصابی مرض کی ٹیبلٹ فینو بار گولی سے متعلق ریڈ الرٹ جاری کردیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے فینو بار 30 ایم جی کے تین بیچ جعلی قرار دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ایکس سروس مین سوسائٹی کا 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کا مطالبہ

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی نے 9 مئی کے واقعات کی انکوائری کا مطالبہ کردیا۔ پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث قصور واروں کو سزا ضرور ملنی چاہیے تاہم کسی بے گناہ کو شامل مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی حضرت علیؓ کے روضہ مبارک پر حاضری

چیئرمین پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری عراق کے شہر نجف پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری نے نجف میں حضرت علیؓ کے روضہ مبارک پر حاضری دی جہاں انہوں نے پاکستان کی ترقی اور خوش حالی کے لیے مزید پڑھیں

اسلام آباد: غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں آپریشن، 200 سے زائد افغان باشندےگرفتار

اسلام آباد میں غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں مقیم افغان باشندوں کے خلاف آپریشن کے دوران 200 سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق اسلام آباد میں 148 غیرقانونی ہاؤسنگ سوسائٹیاں موجود ہیں، سی ڈی مزید پڑھیں