پشاور: شدت پسند کی لاش گاڑی کے فرنٹ فٹ پر باندھنے پر ایس ایچ او معطل

پشاور: شدت پسند کی لاش کو بکتر بند گاڑی کےفرنٹ پر باندھنے کے واقعے پر ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا۔ پشاورکے مضافاتی علاقے متنی میں شدت پسند کی لاش کو بکتر بند گاڑی کےفرنٹ پر باندھنے کے واقعے مزید پڑھیں

پشاور: پولیس اور رہزنوں میں فائرنگ کے دوران گولیوں کی زد میں آکر بچہ جاں بحق

پشاور میں پولیس اور رہزنوں کے درمیان فائرنگ کی زد میں آکر چترال کا رہائشی بچہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور میں کوہاٹ روڈ گڑھی قمردین میں رہزنوں نے گرفتاری سے بچنے کےلیے پولیس پارٹی پر فائرنگ کی مزید پڑھیں

کراچی میں طوفان کا سلم چانس ہے لیکن یہ بھی خطرناک ثابت ہوسکتا ہے: ایڈمنسٹریٹر

ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سیف الرحمان نے کہا ہےکہ طوفان کے پیش نظر انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔ جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر کراچی سیف الرحمان نے کہا کہ طوفان کے پیشر نظر شہر سے بل بورڈز ہٹائے جارہے ہیں، سپریم مزید پڑھیں

روسی تیل کی تسلسل کے ساتھ فراہمی کے بعد قیمتوں میں فرق آئیگا: مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہےکہ روس سے تیل کی فراہمی تسلسل کے ساتھ شروع ہوجائےگی تو قیمتوں میں فرق آئےگا۔ جیو نیوز کے پروگرام ‘جیو پاکستان’ میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا مزید پڑھیں

سانحہ 9 مئی: بات کالے بکروں کے صدقے سے ٹلنے والی نہیں: وزیر داخلہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ایک بار پھر گرفتاری کا عندیہ دے دیا۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ سانحہ 9 مئی کا ماسٹر مائنڈ چیئرمین پی ٹی مزید پڑھیں

آپی چلی گئیں‘، فضا علی کی بہن انتقال کرگئیں

پاکستانی اداکارہ و میزبان فضا علی کی بڑی بہن انتقال کرگئیں ۔ اداکارہ فضا علی نے انسٹاگرام اسٹوری اور پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو اپنی بہن کے انتقال کی اطلاع دی اور افسوس کااظہار کیا۔ اداکارہ ومیزبان نے انسٹاگرام مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید الاضحیٰ کب ہوگی؟ عالمی فلکیات مرکز کے ماہرین کی پیشگوئی

عالمی فلکیاتی مرکز کے ماہرین نے پاکستان سمیت دنیا کے بیشتر ممالک میں عید الاضحیٰ کی ممکنہ تاریخ بتائی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عالمی فلکیاتی ادارے نے ذی الحج 1444 ہجری کے چاند سے متعلق تحقیقات کیں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس گئے

گوجرانوالہ میں تیل کے گودام میں کھڑے آئل ٹینکرز میں آگ لگنے سے 5 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ آگ لگنےکا واقعہ سیالکوٹ بائی پاس کے قریب معافی والا میں قائم تیل کے گودام میں پیش آیا، جہاں کھڑے آئل مزید پڑھیں