بپر جوائے: کراچی میں تمام امتحانات اور تدریسی عمل آج معطل

کراچی میں طوفان بپر جوئےکے ممکنہ اثرات کے خطرات کے پیش نظر آج تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں۔ جامعہ اردو میں تمام کلاسیں، امتحانات اور تعلیمی سرگرمیاں آج معطل رہیں گی جب کہ جامعہ کراچی میں بھی آج تدریسی عمل اور مزید پڑھیں

نواز شریف، جہانگیر ترین سے لندن میں ممکنہ ملاقات کا سوال گول کرگئے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین سے لندن میں ممکنہ ملاقات کا سوال گول کرگئے۔ نواز شریف نے اپنی گاڑی کا شیشہ کھول کر سوال سنا مگر ہاتھ ہلا کر مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر ٹرمپ کو گرفتاری کےکچھ دیر بعد چھوڑ دیا گیا

واشنگٹن: سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں عدالت میں پیشی کے موقع پر گرفتاری کے بعد جانے کی اجازت دے دی گئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کو میامی میں فیڈرل کورٹ ہاؤس میں خفیہ دستاویزات کیس مزید پڑھیں

طوفان کو جواز بنا کر کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش

ممکنہ طوفان بپر جوائے سے پہلے ہی کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش شروع ہوگئی۔ کراچی کے علاقوں گلستان جوہربلاک 8، ایف بی ایریابلاک 12، گارڈن ویسٹ، ڈیفنس ویو فیز ٹو، الفلاح، نارتھ کراچی، ملیرہالٹ، رفاع عام اور مزید پڑھیں

‘ میں اور میری فیملی پاک فوج کیساتھ کھڑی ہے’، عمر اکمل اور احمد شہزاد کا پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت

پاکستانی کرکٹرز عمر اکمل اور احمد شہزاد نے پاک فوج کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا اور ساتھ ہی عوام کے نام پیغام بھی جاری کیا۔ قومی کرکٹرز نے 9 مئی سانحہ کی بھرپور الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے مزید پڑھیں

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی اطلاعات

سوشل میڈیا ایکٹوسٹ عادل راجہ کی برطانیہ میں گرفتاری کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ فوری طور پر واضح نہیں ہوسکا کہ برطانوی حکام نےکن وجوہات پر عادل راجہ کو حراست میں لیا ہے، گزشتہ روز یہ خبر بھی سامنے آئی مزید پڑھیں

50 سالہ معروف بالی وڈ کوریوگرافر کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش

بالی وڈ کے مقبول کوریوگرافر اور ڈائریکٹر شنکوپنی المعروف پربھو دیوا کے ہاں 50 برس کی عمر میں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پربھو دیوا نے اپنے گھر ننھی پری کی مزید پڑھیں

‘روز اپنی موت کی خواہش کرتی ہوں’، صحیفہ جبار کا ذہنی مسائل میں مبتلا ہونیکا اعتراف

اکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے حالیہ دنوں میں ذہنی مسائل سے دوچار ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ پیر کے روز ماڈل نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر کچھ اسٹوریز پوسٹ کیں جن میں انہوں نے اپنی مزید پڑھیں