اب پتہ چلا اسرائیل کا قبضہ مسلم ممالک پر ہے غزہ پر نہیں، سینیٹر رضا ربانی

سابق چئیرمین سینیٹ رضا ربانی کا کہنا ہےکہ پہلے لگتا تھا کہ اسرائیل کا قبضہ غزہ پر ہے، اب پتہ چل گیا کہ اسرائیلی قبضہ غزہ پر نہیں مسلم ملکوں پر ہے۔ رضا ربانی نے سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

قومی ادارہ صحت نے ویکسین ’پاک ویک‘ کی منظوری کیلئے ڈریپ سے رجوع کرلیا

قومی ادارہ صحت نے کورونا کی سنگل ڈوز ویکسین ’پاک ویک‘ کی منظوری کیلئے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان(ڈریپ) سے رجوع کرلیا۔ پاکستان کی جانب سے سنگل ڈوز ویکسین “پاک ویک ” کی عوام کو لگانے کی منظوری کے اقدامات شروع مزید پڑھیں

ریکوڈک فیصلے سے ‎پی آئی اے کے قیمتی اثاثے محفوظ ہوگئے، سی ای او پی آئی اے

پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ائیر مارشل (ر) ارشد ملک نے ریکوڈک کیس میں پاکستان کے حق میں فیصلہ آنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ سی ای او کا کہنا تھاکہ مزید پڑھیں

پی ایس ایل کیلیے ابوظبی روانگی، دونوں چارٹرڈ فلائٹس میں ایک روز کی تاخیر

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ابوظبی میں پی ایس ایل کے بقیہ میچز کے لیے پاکستان سے پلیئرز، آفیشلز اور سپورٹ اسٹاف پر مشتمل دستے کی روانگی کو ایک روز کے لیے مؤخر کردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق تاخیر مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ سہیل خواجہ نے گوجرانوالہ میں پہلے پرائیویٹ ویکسینیشن سنٹر کا افتتاح کر دیا

گو جرانوالہ: ڈی سی گو جرانوالہ سہیل احمد خواجہ نے عوا می سہو لت کیلئے واپڈا ٹائون میں قائم کرونا ویکسینشن سنٹرکا افتتاح کر دیا ،اس موقع پر ان کے ہمراہ صدر واپڈا ٹائون مستنصر محمود ساہی، نائب صدر میاں مزید پڑھیں