پشاور: ائیر پورٹ پر کتوں کی مدد سے کورونا کی تشخیص شروع

پشاور: باچا خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر بیرون ممالک سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے تربیت یافتہ کتوں کی مدد حاصل کر لی گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے نمائندہ وفد مزید پڑھیں

کراچی: رات گئے شہر کے بیشتر علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری رہا۔ کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی کے الیکٹرک نے بھی شہر کے مختلف علاقوں میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع مزید پڑھیں

پاکستان: کورونا سے 67 اموات، مثبت کیسز کی شرح 4.8 ریکارڈ

پاکستان میں کورونا کیسز میں بتدریج کمی واقع ہورہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 4.8 فیصد رہی۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی ویب سائٹ (covid.gov.pk) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

دنیا بھر میں تمباکو نوشی کرنیوالوں کی تعداد کتنی ہوگئی؟

کینسرکا پھیلاؤ بھی سگریٹ نوشی کی لت چھڑوانے میں ناکام رہا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں سگریٹ پینے والوں کی تعداد میں تشویشناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ اعداد وشمار بتاتے ہیں کہ تمباکونوشی کرنے والوں کی مزید پڑھیں

انگلینڈ: شائقین کرکٹ کے گراؤنڈ میں میچ دیکھنے پر عائد پابندی ختم

انگلینڈ کے کرکٹ گراؤنڈز میں شائقین کے بیٹھ کر میچ دیکھنے پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ گراؤنڈز میں شائقین کی آمد پر پابندی کورونا وبا کی وجہ سے عائد کی گئی تھی مزید پڑھیں