مسلم لیگ ن پنجاب سوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈ کاشف صابر خان نے ملتان ضلع اور سٹی کی ن لیگ سوشل میڈیا تنظیموں کو تحلیل کر دیا ہے

مسلم لیگ ن پنجاب سوشل میڈیا ٹیم کے ہیڈ کاشف صابر خان نے ملتان ضلع اور سٹی کی ن لیگ سوشل میڈیا تنظیموں کو تحلیل کر دیا ہے انہوں نے گزشتہ روز ملتان اور دیگر اضلاع کا دورہ بھی کیا مزید پڑھیں

میٹرنٹی ہسپتال سیٹلائٹ ٹاؤن کے آپریشن تھیٹرز فعال

طویل عرصہ سے غیر فعال گورنمنٹ میٹرنٹی ہسپتال سیٹلائٹ ٹاؤن کے آپریشن تھیٹرز کو فعال کردیا گیا ،ڈپٹی کمشنر سہیل خواجہ اور چیئرمین وزیراعلیٰ شکایت سیل خالد عزیز لون نے باقاعدہ افتتاح کیاجس کے بعد پہلا گائنی آپریشن کردیاگیا ،میٹرنٹی مزید پڑھیں

لگژری عمارات کی دلکش تصاویر پر مشتمل کافی ٹیبل بک شائع ہو گئی

لندن:برطانیہ میں لگژری عمارات کی شاندار و دلکش تصاویر پر مشتمل کافی ٹیبل بک شائع ہو گئی ہے۔ شائع ہونے والی کتاب میں شہرہ آفاق آرکیٹیکٹ الیگزنڈر وانگ کے 30 ماسٹر پیس شامل ہیں۔ کتاب کے مصنف بھی الیگزنڈرخود ہیں۔ مزید پڑھیں

8 بجتے ہی سندھ میں بغیر ضرورت گھر سے نکلنے کی پابندی پر عملدرآمد شروع

صوبہ سندھ میں 8 بجتے ہی نئی کورونا پابندیاں شروع ہوگئیں۔ آج سے رات 8 بجے کے بعد لوگوں کے بغیر ضرورت گھر سے نکلنے پر پابندی ہے۔ گاڑیوں کی نقل وحرکت پر بھی پابندی ہے اور ضروری کاموں کیلئے مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے مرغی اور گوشت کی برآمد روکنےکا حکم دے دیا

پشاور ہائی کورٹ نے ضم اضلاع کے تمام ڈپٹی کمشنرز کو بارڈر جانے والے راستوں پر مرغی اور گوشت کی برآمد کی اجازت نہ دینےکا حکم دے دیا۔ پشاورہائی کورٹ میں پولٹری کی قیمتوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، مزید پڑھیں

قمر زمان کائرہ نے پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم میں واپسی کی شرط بتادی

رہنما پیپلز پارٹی قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اپنی گالی واپس لیں اور شاہد خاقان معذرت کریں ، پیپلز پارٹی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں واپسی کو تیار ہے۔ پتوکی میں پارٹی رہنما مزید پڑھیں

لاہور کا تاریخی والٹن ائیرپورٹ ہمیشہ کیلئے بند کردیا گیا

لاہور کا تاریخی والٹن ائیرپورٹ ہمیشہ کیلئے بند کردیا گیا۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے حکم جاری کردیا جس کے مطابق کل سے والٹن ائیرپورٹ استعمال نہیں ہوگا۔ ائیرپورٹ منیجر کے کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ پر مزید پڑھیں

سینیٹ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور کرلی

پاکستان کی ایوان بالا (سینیٹ) میں فلسطین سے متعلق قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ قرادار میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے نہتے فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کی مذمت کرتے ہیں، سینیٹ مختلف ممالک کے دوہرے معیار مزید پڑھیں