بجٹ میں میک اپ، شیمپو اور پرفیومز بھی مہنگے کردیے گئے

بجٹ میں درآمدی میک اپ، خوراک، شیمپو اور پرفیومز بھی مہنگے کردیے گئے۔ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں آن لائن خریداری پر سیلز ٹیکس، موبائل فون، ٹائروں کی درآمد پر ریگولیٹری ڈیوٹی میں اضافہ کیا گیا ہے۔ ،ٹیکسٹائل سے مزید پڑھیں

اربوں کے ایسے اخراجات کہ دیکھنے والوں کی آنکھیں کھل جائیں

حکومت نے ضمنی گرانٹ کے نام پر دفاعی حکام اور صوبائی حکومتوں کے وی وی آئی پی طیارے اور ہیلی کاپٹرز کی مرمت ، ثالثی کیلئے بین الاقوامی مقدمات کے اخراجات، سپریم کورٹ کے ججوں کی رہائش گاہوں کی تزئین مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ پنجاب نے بجٹ میں ایک ارب 90 کروڑ سے زائد کے فنڈز مانگ لیے

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے آئندہ مالی سال کے لیے ایک ارب 90کروڑ روپے سے زائد کی ترقیاتی اسکیموں کے لیے فنڈز مختص کرنے کی تجویز پیش کردی۔ ذرائع کے مطابق محکمہ داخلہ نے آئندہ مالی سال کے لیے ایک مزید پڑھیں

(ن) لیگ نے آزاد کشمیر الیکشن کیلئے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی بورڈ نے آزاد جموں و کشمیر الیکشن کے لیے پارٹی امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیے۔ پارلیمانی بورڈ کی جانب سے جاری لسٹ کے مطابق ایل اے 1 میر پور سے چوہدری مسعود خالد، ایل مزید پڑھیں

’پاکستان کے فوجی اڈے امریکا کو دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کے فوجی اڈے امریکا کو دینے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہاکہ پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) بالکل بچوں کی طرح مزید پڑھیں

مغربی بنگال میں آسمانی بجلی گرنے سے 27 افراد ہلاک

بھارتی ریاست مغربی بنگال میں گزشتہ روز آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں 27 افراد ہلاک ہوگئے۔ حکام کے مطابق مختلف مقامات پر آسمانی بجلی زیادہ ترکھیتوں میں کام کرنے والے کسانوں پر گری۔ رپورٹس میں بتایا گیا کہ مزید پڑھیں