مالی سال 22-2021 کے وفاقی بجٹ میں حکومتی اخراجات میں 3990 ارب روپے کا خسارہ ہے تاہم حکومت نے اس خسارے کو مختلف ذرائع سے ہونے والی آمدنی سے پورا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ مالی سال 22-2021 کا بجٹ مزید پڑھیں
مالی سال 22-2021 کے وفاقی بجٹ میں حکومتی اخراجات میں 3990 ارب روپے کا خسارہ ہے تاہم حکومت نے اس خسارے کو مختلف ذرائع سے ہونے والی آمدنی سے پورا کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ مالی سال 22-2021 کا بجٹ مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں تعلیمی امور اور خدمات کیلئے 91.97 ارب روپے مختص کیے ہیں۔ بجٹ دستاویز کے مطابق پرائمری اور پرائمری تعلیم سے قبل امور وخدمات کیلئے 3.021 ارب روپے، ثانوی تعلیمی امور مزید پڑھیں
وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 22-2021 کے بجٹ میں امور صحت اور خدمات کیلئے 28.352 ارب روپے کی رقم رکھی ہے۔ بجٹ دستاویز کے مطابق طبی مصنوعات، سازو سامان اور آلات کیلئے 3 کروڑ روپے سے زائد، ہاسپٹل سروسز مزید پڑھیں
پاکستانی نژاد امریکی شہری زاہد قریشی کو امریکی تاریخ کے پہلے مسلم امریکن وفاقی جج بننے کا اعزازحاصل ہوگیا۔ امریکی سینیٹ نے پہلے زاہد قریشی کی بطوروفاقی جج منظوری دی جبکہ سینیٹ میں ان کے حق میں 81 جبکہ مخالفت مزید پڑھیں
پیپلزپارٹی کے رہنما قادر مندوخیل کا کہنا ہےکہ وہ فردوس عاشق کے نوٹس کا جواب ایف آئی آرسے دیں گے۔ ایک بیان مین قادر مندوخیل نے کہا کہ وہ جوڈوکراٹے کے ماسٹر ہیں لیکن فردوس عاشق خاتون ہیں اس لیے مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ 22-2021 میں انکم ٹیکس اتھارٹی کے صوابدیدی اختیارات میں کمی کی تجویز بھی دی گئی ہے اور ٹیکس گزاروں کو ہراساں کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ شوکت مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے بجٹ کے خدوخال پر ارکان کو اعتماد میں لیا جبکہ وزیراعظم نے ڈیسک بجا کر ان کی تعریف مزید پڑھیں
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ون ٹو ون ملاقات ہوئی جس میں بجٹ اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شہباز شریف سے ملاقات پر بلاول بھٹو کا مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی حکومت کا تیسرا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کردیا گیا۔ اپوزیشن کا احتجاج غیر روایتی رہا، بجٹ تقریر ختم ہوئی تو وزیر اعظم عمران خان نے وزیر خزانہ شوکت ترین کی نشست پر جا کر انہیں مزید پڑھیں
وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) پروگرام سے باہر نہیں آئیں گے۔ شوکت ترین نے کہا کہ آئی ایم ایف نے ہمیں کہا تھا کہ آپ بجٹ پیش کردیں جس کے مزید پڑھیں