’پنجاب کا بجٹ اپوزیشن کیلئے 11KV کاجھٹکا ثابت ہوگا‘

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ بجٹ میں نئے منصوبے سامنے لا رہے ہیں اور پنجاب کابجٹ اپوزیشن کے لیے الیون کے وی کاجھٹکا ثابت ہوگا۔ لاہور پریس کلب میں میٹ مزید پڑھیں

مسجدالحرام اور مسجد نبویؐ میں آب زم زم اب روبوٹ پیش کریں گے

عالمی وبا کورونا کے خلاف اقدامات کے پیش نظر مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ میں آنے والے زائرین کے لیے اسمارٹ روبوٹ متعارف کروادیے گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبویؐ کے صدر جنرل افیئر شیخ مزید پڑھیں

شادی شدہ خاتون سے اجتماعی زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بناکر وائرل کردی

شکر گڑھ میں میکے سے سسرال جانے والی شادی شدہ خاتون کو تین ملزمان نے اغوا کرکے اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا جب کہ ملزمان نے واقعے کی ویڈیو بھی بناکر وائرل کردی۔ پولیس کے مطابق اجتماعی زیادتی کا یہ مزید پڑھیں

اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری سی ایس ایس کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج

لاہور ہائیکورٹ نے اعلیٰ عدلیہ کے ججز کی تقرری، امتحانات اور انٹرویو کے ذریعے کرنے کی اپیل خارج کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے غلام یسین بھٹی کی اپیل خارج کرنے کا فیصلہ جاری کیا جس میں اعلیٰ مزید پڑھیں

بجٹ 22-2021: کم سے کم تنخواہ 20 ہزار مقرر، تنخواہ اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ

اپوزیشن کے شور شرابے اور احتجاج میں مالی سال 22-2021 کا وفاقی بجٹ پیش کردیا گیا۔ وزیرخزانہ شوکت ترین نے 8 ہزار 487 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا۔ اگلے مالی سال کیلئے معاشی ترقی کا ہدف 4.8 فیصد مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج بھی سورج آگ برساتا رہا، سب سے زیادہ درجہ حرارت نوکنڈی میں ریکارڈ

ملک بھر میں آج بھی سورج آگ برساتا رہا، بلوچستان کے شہر نوکنڈی میں درجہ حرارت 48 اور پشاور میں 47 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا پارہ بھی بڑھ گیا مزید پڑھیں