سعودی عرب کا متحدہ عرب امارات سمیت 3 ممالک پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات سمیت جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے ۔ سعودی وزارت داخلہ نے منگل کو اعلان کیا کہ متحدہ عرب امارات ، جنوبی افریقا اور ارجنٹائن پر سفری مزید پڑھیں

ٹرین میں سفر کرنے والے ہوجائیں ہوشیار ، ویکسین کے بغیر سفر پر پابندی

ٹرین میں سفر کرنے والے مسافر ہوجائیں ہوشیار،15 ستمبر سے کورونا ویکسین کی ایک خوراک نہ لگوانے والے مسافروں کو ریلوے ٹکٹ جاری نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان ریلوے نے 15 ستمبرسےکوروناویکسین کی ایک خوراک اور 15 اکتوبرسےمکمل ویکسی نیشن مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے اعلان پر امریکا کا اظہار تشویش

امریکا نے افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے اعلان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان محکمہ خا رجہ نے کہا کہ طالبان کی جانب سے اعلان کردہ ناموں کی فہرست صرف ان افراد پر مشتمل ہے جو طالبان مزید پڑھیں

عوام کو بجلی کے بل طے شدہ 31 کے بجائے 37 روز تک کی بنیاد پر بھیجے جانے کا انکشاف

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) قوانین کی خلاف ورزی کا نیا اسکینڈل سامنے آگیا۔ 8 ماہ کے دوران ملتان، سکھر، کراچی، لاہور، حیدر آباد، گجرانوالہ اور فیصل آباد کے لاکھوں صارفین کو بجلی کے بل طے شدہ 31 روز مزید پڑھیں

ملک میں کورونا کے وار جاری، مزید 83 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے

پاکستان میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 83 افراد اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 3902 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ پاکستان میں کورونا کے اعداد و شمار بتانے والی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اور عائشہ مکھرجی کی علیحدگی ہوگئی

بھارت کے اوپننگ بیٹسمین شیکھر دھون اور ان کی اہلیہ عائشہ مکھرجی کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔ کرکٹر کی اہلیہ کی جانب سے انسٹاگرام پر طویل پوسٹ شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے اپنی طلاق سے متعلق اطلاع دی۔ مزید پڑھیں

روہڑی :زکریا ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں

روہڑی کےقریب زکریا ایکسپریس کی 2 بوگیاں ٹریک سے اُتر گئیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق رفتار کم ہونے کے باعث بوگیاں اُلٹنے سے محفوظ رہیں تاہم ریل میں بیٹھے مسافرخوفزدہ ہو گئے۔ ریلوے ذرائع کا بتانا ہے کہ حادثےکے باعث مزید پڑھیں

ولیمے میں مضر صحت کھانا، دلہا دلہن سمیت 22 افراد کی حالت خراب

ملتان میں ولیمے کی تقریب میں مضرِ صحت کھانا کھانے سے دلہا دلہن سمیت درجنوں مہمانوں کی طبیعت بگڑ گئی۔ ذرائع کے مطابق ، ملتان میں دلہا دلہن سمیت ولیمے میں شریک 22 افراد کی طبیعت کھانا کھانے کے بعد مزید پڑھیں

منال اور احسن کی شادی کی تقریبات شروع، ڈھولکی کی تصاویر اور ویڈیوز وائرل

معروف پاکستانی اداکارہ منال خان کی اداکار احسن محسن کے ساتھ شادی کی تقریبات کا آغاز گزشتہ شب ہوا جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِگردش ہیں۔ منال اور احسن کی جانب سے تصاویر اور ویڈیوز اپنے اکاؤنٹس مزید پڑھیں