مکتب انچارج کی جانب سے نشہ آور شربت پلاکر 2 بچوں سے مبینہ زیادتی کا انکشاف

میر پورخاص کے علاقے غریب آباد میں مکتب انچارج کی جانب سے 2 بچوں سے مبینہ زیادتی کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق، ملزم نشہ آور شربت پلا کر دونوں بچوں سے کئی ماہ سے زیادتی مزید پڑھیں

سوڈان میں تیز بارش اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 84 افراد ہلاک

سوڈان میں تیز بارش اور سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں 84 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ ملک کی گیارہ ریاستوں میں بارشوں سے تباہی مچ گئی، ساڑھے 8ہزار مکانات تباہ جبکہ 27ہزار سے زائد کو نقصان پہنچا۔ سوڈانی مزید پڑھیں

عمر شریف کی طبیعت میں بہتری، آج امریکی ویزا ملنے کا امکان

پاکستان کےمعروف کامیڈین اور اداکار عمر شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک جانے کے حوالے سے آج ویزا ملنے کا امکان ہے۔ سندھ حکومت نے علیل اداکار عمر شریف کو امریکا لے جانے کے لیے ائیر ایمبولنس کا بندوبست مزید پڑھیں

قومی ہیرو انعام بٹ نے ایک اور گولڈ میڈل پاکستان کے نام کر دیا!

گوجرانوالہ: یونان ورلڈ بیچ ریسلنگ سیریز میں پاکستان کا ایک اور بڑا عزاز گوجرانوالہ: انعام بٹ پہلوان نے فائنل میں حریف کو دھول چٹادی پوری قوم کو گولڈ کاتحفہ دے دیا گوجرانوالہ:انعام بٹ نے آذربائیجان کے پہلوان کو 2-2 چاروں مزید پڑھیں

پاکستان کا عالمی برادری سے انسانی حقوق کی بنیاد پرکابل کی امداد کرنےکا مطالبہ

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم نے کہا ہے کہ افغانستان کو اس کے اقتصادی وسائل تک رسائی کی ضرورت ہے،عالمی برادری انسانی حقوق کی بنیاد پرکابل کی امدادکرے۔ افغانستان کی صورتحال پراقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مزید پڑھیں

نائن الیون پر نئی افغان حکومت کی تقریب حلف برداری، مختلف ممالک کو شرکت کی دعوت

افغانستان کی نئی عبوری حکومت کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے دعوت نامے مختلف ملکوں کو جاری کردیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق تقریب میں پاکستان، چین، ترکی، مصر، قطر اور متحدہ عرب امارات کے نمائندے شرکت کریں گے۔ مزید پڑھیں

بغیر پردے والی عورت ’کٹے ہوئے تربوز‘ کی طرح ہے : طالبان عہدے دار

افغانستان کے دارالحکومت کابل سے تعلق رکھنے والے ایک طالبان عہدیدار کا کہنا ہے کہ بغیر پردے والی عورت ’کٹے ہوئے تربوز‘ کی مانند ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر طالبان کے ایک رکن کی کابل میں دیے گئے مزید پڑھیں

سلامتی کونسل افغان لڑکیوں اور خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنائے: ملالہ

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے کہا ہےکہ افغانستان میں تمام لڑکیوں کو تعلیم حاصل کرنے کی اجازت ہونی چاہیے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ پرامن اور مستحکم افغانستان مزید پڑھیں