کراچی کے اطراف کم استعمال ہونے والی سڑکوں پر سفر کرنے پر پابندی لگا دی گئی

کراچی کے اطراف کم استعمال ہونےوالی سڑکوں پر سفر کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔ سومر گوٹھ، سالو گوٹھ، نور محمد گوٹھ کی سڑک کو سفر کے لیے بند کردیا گیا ہے جبکہ دریجی ٹریش روڈ بھی بند کردی گئی مزید پڑھیں

لاہور اور گوجرانوالہ میں بارش سے بجلی کا نظام درہم برہم، کراچی میں آج بھی بارش کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات نے آج بھی ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کی ہے جبکہ لاہور میں صبح ہی سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختو نخوا ، مزید پڑھیں

پولیس کا لوگوں کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ جاری

لاہور: پولیس کی جانب سے لوگوں کو غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے کے معاملے پر عدالت نے اہم فیصلہ جاری کر دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے جاری فیصلے میں کہا گیا ہے کہ گرفتار افراد کا کمپیوٹر مزید پڑھیں

’امید ہے عمران خان میری آواز پر لبیک کہیں گے‘، عمر شریف کی وزیراعظم سے اپیل

سینیئر اداکار اور کامیڈین عمرشریف نے وزیراعظم عمران خان سے علاج کے لیے مدد طلب کرلی۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر عمر شریف کی تشویشناک صحت کے حوالے سے خبریں وائرل ہوئی تھیں اور بعد ازاں کامیڈین کے بیٹے مزید پڑھیں

واٹس ایپ اب کونسی نئی پرائیویسی سیٹنگ متعارف کرانے جارہا ہے؟

واٹس ایپ اپنی پرائیویسی سیٹنگ میں کچھ معمولی تبدیلیاں کرنے جارہا ہے جس کی مدد سے آپ اپنا (last seen) مخصوص کانٹیکٹس سے چھپا سکتے ہیں۔ نئی اپ ڈیٹ کا اعلان واٹس ایپ کی ہر سرگرمی پر نظر رکھنے والی مزید پڑھیں

چوہدری پرویزالہیٰ نے میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی بل کو متنازع قرار دے دیا

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی متنازع بل ہے، اس پر نظرثانی کی جائے۔ چوہدری پرویزالہیٰ کا کہنا ہے کہ میرا نہیں خیال کہ وزیر اعظم عمران خان ایسے متنازع بل کی منظوری دیں مزید پڑھیں