گوجرانولہ تھانہ جناح روڈ کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات

گوجرانوالہ تھانہ جناح روڈ کے علاقے میں ڈکیتی کی واردات
دن دیہاڑے ڈاکوایک لاکھ سے زائد نقدی لوٹ کرفرار۔پولیس
واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیوسامنے آگئ
ڈاکو گاہک کے روپ میں ماسک پہن کرآئے اور اسلحہ کے زور پہ مالک و گاہک کو لوٹ لیا
پولیس کو درخواست و سی سی ٹی وی دی کارروائی نہ ہوسکی ہے۔گودام مالک کا الزام

اپنا تبصرہ بھیجیں