گوجرانوالہ۔ایف آئی اے
کا چائلڈ پورنو گرافی میں ملوث ارسلان نامی ملزم کی گرفتاری کا معاملہ
ایف آئی اے نے تحقیقات کا دائرہ کار وسیع کر دیا.ایف آئی آے
ایف آئی آئے کا ملزم کے گھر والے دوستوں اور دیگر افراد سے بھی تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ایف آئی اے
ارسلان نامی ملزم کے تفتیش کے دوران 8 بینک اکاونٹ سامنے آ گئے.ایف اائی آئےایف آئی آئے نےمتعلقہ بینکوں سے اکاونٹس کی تفضیلات مانگ لیں.ایف آئی آئےملزم سے فحش ویڈیو اور تصاویر کی صورت میں 225 جی بی ڈیٹا برآمد ہونے والا ڈیٹا فرانزک کے لیے لیبارٹری ب ھیجوا دیا گیا.ایف آئی آئے
انٹرپول سے ملنے والی معلومات کی روشنی میں ملزم سے تحقیقات کی جارہی ہیں، ایف آئی اے










