شاہین بھارتی بیٹرز کے ذہنوں میں کرائے کے بغیر رہ رہا ہے: آکاش چوپڑا

بھارت کے معروف کمنٹیٹر، یوٹیوبر اور سابق کرکٹر آکاش چوپڑا کا کہنا ہے کہ بھارتی بیٹرز کے دماغ میں پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی براجمان ہیں۔ ایشیا کپ ون ڈے میں 2 ستمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان مزید پڑھیں

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، پاک بھارت میچ کا ریزرو ڈے رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوشش رنگ لے آئیں اور ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے میچ کے ریزرو ڈے کے لیے ہاں کر دی ہے۔ سری لنکا میں شدید بارشیں جاری ہیں اور سری لنکا مزید پڑھیں

پانڈیا کے ‘تسمے’ باندھنے کی تصویر، بھارتی اداکارہ نے شاداب خان کی کھل کر تعریف کردی

بھارتی ٹیلی ویژن کی معروف اداکارہ حنا خان نے قومی آل راؤنڈر شاداب خان کے حریف ٹیم بھارت کے کھلاڑی ہاردک پانڈیا کے جوتے کے تسمے باندھنے پر اظہارِ خیال کیا ہے۔ 2 ستمبر بروز ہفتے کو ایشیا کپ ون مزید پڑھیں

بابراعظم اور شاداب آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کیلئے نامزد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اگست کے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔ اگست کے پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے پاکستان کے دو کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے، کپتان بابر اعظم اور مزید پڑھیں

کیا بھارت پاکستان سے ہارنے سے ڈرتا ہے؟ جے شاہ کی من مانیوں پر نجم سیٹھی کا سوال

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) کے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے جے شاہ کی ایشیا کپ کا وینیو تبدیل نہ کرنے کی ’میں نہ مانوں ‘ضد پر بھارت کے ہارنے کے ڈر کا سوال اٹھادیا۔ سابق چیئرمین مزید پڑھیں

بھارت پاکستان کو کیسے شکست دے سکتا ہے؟ ڈی ویلیئرز نے بھارتی ٹیم کو نسخہ بتادیا

جنوبی افریقا کے سابق کھلاڑی اور اپنے شاندار شاٹس کی بدولت مسٹر تھری سکسٹی کہلائے جانے والے ابراہم بینجمن ڈی ویلیئرز نے ایشیا کپ میں آج ہونے والے میچ میں پاکستانی کپتان بابر اعظم کو بھارت کے لیے مشکل کھڑی مزید پڑھیں