کھلاڑیوں پر قوانین کیخلاف ورزی پر جرمانوں کا اعلان، ٹیم ڈائریکٹر نے خود ڈسپلن توڑ دیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی پر جرمانوں کا اعلان کرنے والے ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے خود ڈسپلن توڑ دیا۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ میلبرن سے سڈنی جاتے ہوئے ائیر پورٹ پر مزید پڑھیں

میلبرن ٹیسٹ میں پاکستان کو 79 رنز سے شکست، آسٹریلیا کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل

میلبرن ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی جانب سے دیے گئے 317 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم دوسری اننگز میں 237 رنز پر آؤٹ ہو گئی اور گرین کیپس کو میچ میں 79 رنز سے شکست کا مزید پڑھیں

میلبرن ٹیسٹ: آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں شاہین کینگروزپر جھپٹ پڑے، 4 بیٹرز کو پویلین بھیج دیا

میلبرن ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلیا کے 318 رنز کے جواب میں گرین کیپس 264 رنز پر آؤٹ ہوگئے لیکن آسٹریلیا نے جیسے ہی دوسری اننگز شروع کی تو شاہین ان پر جھپٹ پڑے۔ تیسرے دن کے آغاز پر پاکستانی مزید پڑھیں

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے غزہ کے معاملے پر عثمان خواجہ کی حمایت کر دی

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان پیٹ کمنز نے غزہ کے معاملے پر ساتھی کرکٹر عثمان خواجہ کی حمایت کردی۔ رپورٹس کے مطابق پیٹ کمنز کا کہنا ہے کہ عثمان خواجہ کی غزہ کے معاملے پر انسانی بحران پر توجہ دلانےکی مزید پڑھیں

یاسر عرفات کو قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنانے کا فیصلہ

لاہور: پی سی بی نے سابق ٹیسٹ آل راؤنڈر یاسر عرفات کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا ہائی پرفارمنس کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ سابق کرکٹر یاسر عرفات کی تقرری آسٹریلوی کوچ ہملوٹ کی جگہ کی جائے گی اور ٹیسٹ مزید پڑھیں

سرفراز کیلئے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے انہیں تھوڑا آرام دیا ہے: شان مسعود

میلبرن: قومی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان شان مسعود کا کہنا ہےکہ سرفراز کے لیے ڈراپ کرنا سخت لفظ ہے انہیں تھوڑا آرام دیا ہے۔ میلبرن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شان مسعود نے کہا کہ کنڈیشن کو مدنظر رکھتے ہوئے رضوان مزید پڑھیں

دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کو دھچکا، فاسٹ بولر خرم شہزاد فٹنس مسائل سے دوچار

آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کو دھچکا لگا ہے، ٹیسٹ ڈیبیو کرنے والے خرم شہزاد فٹنس مسائل سے دوچارہوگئے۔ آسٹریلیا کے خلاف پرتھ میں پہلے ٹیسٹ میں فاسٹ بولر خرم شہزاد نے پاکستان کی جانب سے مزید پڑھیں