ایک میچ میں 6 کیچز، رضوان نے آسٹریلیا کیخلاف میچ میں ورلڈ ریکارڈ برابر کردیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ کا ریکارڈ برابر کردیا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں محمد رضوان نے چھ کیچ کیے، رضوان اگر ایڈم زیمپا کا کیچ نہ مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا، 3 میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر

ایڈیلیڈ : تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان مزید پڑھیں

نیو یارک میراتھون میں پاکستانی رنرز کی نمایاں پرفارمنس

نیو یارک میراتھون میں پاکستانی رنرز کی جانب سے نمایاں پر فارمنس دیکھنے کو ملی۔ امریکی شہر نیویارک میں دنیا کی سب سے بڑی اور چیلنجنگ میراتھون منعقد ہوئی جس میں 36 پاکستانی رنرز نے شرکت کی اور نمایاں کارکردگی مزید پڑھیں

ہانگ کانگ سکسز، پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی

ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ ہانگ کانگ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 119 رنز بنائے اور مزید پڑھیں

بابراعظم کا اعزاز، سابق کپتان کا بیٹ میلبرن گراؤنڈ کے لانگ روم میں نمائش کیلئے رکھا جائیگا

پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم کا بیٹ میلبرن کرکٹ گراونڈ کے لانگ روم میں رکھا جائے گا۔ ایم سی جی حکام نے بابراعظم کو لانگ روم کے لیے بیٹ عطیہ کرنے کو کہا جس کے بعد بابر نے 2022 کے مزید پڑھیں

‘فخر زمان نے پلیئر ایجنٹ تبدیل نہیں کیا’، قریبی ذرائع کی تردید کے بعد ٹوئٹ بھی ڈیلیٹ

قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹر فخر زمان کے پلیئر ایجنٹ کی تبدیلی سے متعلق ان کے قریبی ذرائع نے تردید کردی۔ منگل کی صبح فخر زمان کے بڑے بھائی کے نام کے ایکس ہینڈل سےایک پوسٹ شیئر کی گئی مزید پڑھیں

‘متحد ہوکر کھیلنا’، آسٹریلیا روانگی سے قبل محسن نقوی سے رضوان اور سلمان علی آغا کی ملاقات

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ محمد رضوان کی قیادت میں پاکستان ٹیم دورہ آسٹریلیا اور زمبابوے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ آسٹریلیا روانگی سے قبل چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں

ساجد اور نعمان کی متاثرکن پرفارمنس نے بہت سے چہروں کو بے نقاب کر دیا: حفیظ

پاکستان کے سابق کپتان اور ٹیسٹ کھلاڑی محمد حفیظ نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں کامیابی پر ٹیم کو جیت کی مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان نے انگلینڈ کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں دو صفر سے شکست مزید پڑھیں