گوجرانوالہ: دنیا بھر کے پہلوانوں کو دھول چٹانے کی منصوبہ بندی، پہلوانوں کو سب سے بڑی خوشخبری مل گئی، کمشنر نے تاریخ ساز منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

کمشنر گوجرانوالہ اسد اﷲ فیض نے گوجرانوالہ سپورٹس کمپلیکس میں فن پہلوانی کی سرکاری سرپرستی کیلئے عالمی معیار کی تربیت گاہ “گوجرانوالہ ریسلنگ اکیڈمی” کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر انہوں نے صحافیوں، معززین شہر اور پہلوانوں سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بڑا مقابلہ جیتنے پر بڑا جشن، مٹھایاں تقسیم اور اہلخانہ کے بھنگڑے

ترکی میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ چمپئن شپ میں گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے پہلوان انعام بٹ نے جارجیا کے پہلوان کو ہرا کر جیت اپنے نام کرکے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ جیت کی خبر ملتے ہی مچھلی منڈی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے انعام بٹ پہلوان نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

ترکی میں ہونے والی ولڈ پیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں گوجرانوالہ کے نامور پہلوان انعام بٹ نے فائنل مقابلہ میں جارجیا کے پہلوان اراکی متستوری کو ہرا کر چیمپئن شپ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ انعام بٹ نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے انعام پہلوان کی ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں دھواں دار انٹری

گوجرانوالہ کے نامور پہلوان انعام بٹ ترکی میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔ انہوں نے ٹورنامنٹ میں دھواں دھار انٹری کرتے ہوئے دوراؤنڈز میں ناروے اور پرتگال کے پہلوانوں کو ناک آؤٹ مزید پڑھیں

پاکستان جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

ملائشیا (نیوز ڈیسک ) پاکستان جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میں پہنچ گیا جس میں اس کا مقابلہ روایتی حریف بھارت سے ہوگا۔قومی ہاکی ٹیم جنوبی کوریا کو شکست دے کر جونیئر ایشیا مزید پڑھیں

’ایسے کھلاڑی کے ساتھ نہیں کھیل سکتا جس نے ملک کو بدنام کیا ہو‘

پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی محمد حفیظ نے بنگلہ دیشی پریمیئر لیگ میں سپاٹ فکسنگ میں ملوث سزا یافتہ فاسٹ بولر محمد عامر کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ چٹاگانگ نے بنگلہ دیشی پریمیئر مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹرز کے بارے میں شک و شبہ نہیں: رچرڈسن

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹیو ڈیورچرڈسن نے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان شارجہ میں ہونے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستانی بیٹسمینوں کے رن آؤٹ کو کھیل کا حصہ قرار دیتے ہوئے اس بارے میں کسی بھی قسم کے مزید پڑھیں