بولنگ کوچ وقار یونس دورہ زمبابوے پر قومی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس دورہ زمبابوے پر قومی ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے ، وہ اپنی اہلیہ کی سرجری کی وجہ سے آسٹریلیا جا رہے ہیں۔ قومی ٹیم کے میڈیا مینیجرکے مطابق بولنگ کوچ وقاریونس مزید پڑھیں

گزشتہ ہفتے کے دوران پی سی بی کے پانچ ملازمین میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی— فوٹو:فائل

کورونا کیسز میں اضافہ، پی سی بی کا 21 اپریل تک دفاتر بند رکھنےکا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کورونا وائرس کے خطرے کے باعث اپنے دفاتر بدھ تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق دفاتر کی بندش کا فیصلہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز مزید پڑھیں

یورپی فٹبال کو نئے تنازع کا سامنا، بڑے کلبز کا متوازی لیگ بنانے کا اعلان

یورپی فٹبال کو نئے تنازع کا سامنا ہے اور 12 بڑے یورپی کلبز نے متوازی لیگ بنا کر یورپین سپر لیگ کروانے کا اعلان کیا ہے۔ یوئیفا اور فیفا نے متوازی لیگ بنانے والے فٹبال کلبز اور پلیئرز کو وارننگ مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقا آخری ٹی ٹوئنٹی میں آج مدمقابل ہوں گے

پاکستان اور جنوبی افریقا چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے آخری میچ میں آج مدمقابل ہوں گے۔ چار ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز میں پاکستان کو دو ایک کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے جنوبی مزید پڑھیں

پاکستان کا کپتان بھارت کے کپتان پر بھاری

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم بھارتی ہم کپتان کوہلی پر ہر میدان میں بھاری ثابت ہوئے ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم تینوں طرز کی کرکٹ کی نمایاں رینکنگز پر موجود ہیں۔ 26 سالہ بابراعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ مزید پڑھیں

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز کا تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا، ایک ایک کی برابری سے سیریز توجہ کا مرکز بن گئی، کپتان بابر اعظم نے خامیاں اور ناکامیاں بھلا کر فتح سمیٹنے کا عزم مزید پڑھیں