نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: شاہین شاہ آفریدی اور اعظم خان پر جرمانہ عائد

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں شامل خیبر پختونخوا کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی اور سدرن پنجاب کے وکٹ کیپر بیٹسمین اعظم خان کو امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار کرنے پرجرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ کی پی ایس ایل فرنچائزز کو نئے فنانشل ماڈل کی پیشکش

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے پی ایس ایل فرنچائزز کو نئے فنانشل ماڈل کی پیشکش کردی ہے۔ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل کا اجلاس 27 ستمبر بروز پیر کو چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ مزید پڑھیں

انضمام الحق عارضہ قلب میں مبتلا، لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق دل کے عارضے میں مبتلاہونے کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔ سابق کپتان اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر انضمام الحق کے منیجر کے مطابق انھیں مزید پڑھیں

اسپینش فٹبال لیگ:سیلٹا ویگو نےگراناڈا کو ایک صفر سے شکست دے دی

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں سیلٹا ویگو نے آخری لمحات میں ڈینس سواریز کے گول کی بدولت گراناڈا کو ایک صفر سے شکست دیدی۔ سیلٹا ویگو کے ہوم اسٹیڈیم بالائی ڈوس پر ہونیوالے میچ میں زیادہ کنٹرول میزبان ٹیم کا مزید پڑھیں

بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز میں سازش کے تحت میڈل سے محروم کیا گیا، انعام بٹ

پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے الزام عائد کیا ہے کہ انہیں سازش کے تحت رومانیہ میں ہونے والی بیچ ریسلنگ ورلڈ سیریز کے آخری ٹورنامنٹ میں میڈل سے محروم کردیا گیا۔ پاکستان کے ٹاپ ریسلر انعام بٹ نے مزید پڑھیں

اسپینش فٹبال لیگ: بارسلونا نے لیوانٹےکو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3 صفر سے شکست دیدی

اسپینش فٹبال لیگ لالیگا میں بارسلونا نے لیوانٹےکو یکطرفہ مقابلے کے بعد 3 صفر سے شکست دے دی۔ اسپینش فٹبال لیگ میں اتوار کو کھیلے گئے میچ میں بارسلونا نے لیوانٹے کی ایک نہ چلنے دی اور میچ میں شروع مزید پڑھیں

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ:سینٹرل پنجاب نے دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا کو شکست دے دی

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں سینٹرل پنجاب نے دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے پہلے مرحلے میں ہوم سٹی سینٹرل پنجاب نے خیبر پختون خوا کو 43 رنز مزید پڑھیں

برطانیہ کے لیوس ہیملٹن 100 فارمولا ون ریسز جیتنے والے دنیا کے پہلے ڈرائیور بن گئے

برطانیہ کےلیوس ہیملٹن نے فارمولا ون رشین گراں پری ریس جیت لی۔ برطانیہ کے لیوس ہیملٹن نے رشین گراں پری ریس جیت کر فارمولا ون میں 100 ریسز جیتنے والے پہلے ڈرائیور بھی بن گئے جبکہ اس کامیابی کے ساتھ مزید پڑھیں

انگلش کرکٹر معین علی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر معین علی نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر منٹ کافیصلہ کرلیا ہے۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق معین علی نے چھوٹے فارمیٹ کی کرکٹ پر اپنی توجہ مرکوز کرنےکیلئے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کافیصلہ کیا مزید پڑھیں